download 1 85

ملک کو عدم واستحکام سے دوچار کرنے والوں کے مذموم عزائم خاک میں ملائیں گے۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ میں کہتا ہے کہ پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سینٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ تعلیم و تدریس حاصل کرنے والے طلباء پرحملہ کرنے والوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں، ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والوں کے مذموم عزائم خاک میں ملائیں گے، شہداء کے لواحقین سے دلی اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  عبدالحفیظ شیخ کو کرپشن ریفرنس میں بڑا ریلیف مل گیا