ویب ڈیسک (اسلام اباد) : ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا ، پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور، داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا ،اس موقعہ پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پوری قوم دشمن کے بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے ، وزیراعظم نے مادر وطن کے دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنیوالے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا-
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments