115220656 usresult0741am results 1080x1080 nc

امریکی صدارتی انتخابات : کانٹے کا مقابلہ جوبائیڈن کو ٹرمپ پر برتری

ویب ڈیسک: اب تک جن ریاستوں کے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج آئے ہیں ان کے مطابق صدرٹرمپ نے210 اورجو بائیڈن 230الیکٹورل ووٹ حاصل کر لیے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اے پی ایس کے طالب علم احمد نواز کو برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا