16888f7c 5560 4269 a745 3af1e8c92e9e

ترک شہری نے گھر کے کمروں کو موبائل فون سے سجایا

ویب ڈیسک : ‏موبائل فون کی ریپئرنگ کرتے کرتے جمع کرنے کا جنون سامنے آگیا، ترک شہری شہاب الدین 20 سال سے موبائل فون جمع کررہا ہے، اب تک ہزاروں فون جمع کر چکا ہے، شہاب الدین کے پاس ہر کمپنی کا نئے اور پرانے ماڈل کا فون موجود ہے، اپنے گھر کے کمروں کو موبائل فون سے سجا دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چین کی مدد سے پاکستان میں ایٹمی بجلی گھر بنانے کا منصوبہ تیار