ویب ڈیسک(ایبٹ آباد)ایبٹ آباد ماڈل تھانہ میرپور پولیس نے 37 سالہ شخص پر حوالات میں بدترین تشدد کیا ،تشدد کے نتیجے میں37سالہ چن زیب جاں بحق ہوگیا ۔ مقتول پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج تھا۔ نعش ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دی گئی ہے۔
ا مقتول کے لواحقیننے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ شروع کی اورلواحقین نے پولیس اور ڈاکٹروں کو ڈنڈوں سے تشدد کرنا شروع کردیا۔ا ایس ایس پی سمیت تمام پولیس افسران ایوب میڈیکل کمپلیکس پہنچ گئے۔
Load/Hide Comments