fia pakistan 670

ایف آئی اے نےانتہائی مطلوب دہشتگردوں کی تفصیلات جاری کر دیں

ویب ڈیسک : ایف آئی اےانسداددہشتگردی ونگ کی فہرست جاری، وفاقی تحقیقاتی ادارے کی فہرست میں 1ہزار 210 انتہائی مطلوب دہشتگرد کی تفصیلات شامل-

انتہائی مطلوب ملزمان میں ن لیگ لندن کے رہنما ناصرمحمود بٹ بھی شامل،ناصربٹ کا نام جج ویڈیوسکینڈل کے بعد فہرست میں شامل کیا گیا-اشتعال انگیزتقاریرکیس میں قائد ایم کیو ایم،محمدانور انتہائی ملزمان کی فہرست میں شامل.

مزید پڑھیں:  لبنان میں پیجر دھماکوں سے امریکا کا کوئی تعلق نہیں، پینٹا گون

پرویزمشرف،شوکت عزیز،شجاع خانزادہ پر خودکش حملوں کے ملزمان بھی فہرست میں شامل،یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدرگیلانی کے اغواء میں ملوث ملزمان بھی فہرست میں شامل.

مزید پڑھیں:  کرک: گیس کم پریشر پر دھرنا تیسرے روز بھی جاری

ممبئی حملہ کیس میں نامزد ملزمان بھی انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل،گلگت بلتستان کے 30،بلوچستان 161،خیبرپختونخوا کے 737 ملزمان فہرست میں شامل، سندھ کے 100،پنجاب کے 122، اسلام آباد کے 32 ملزمان بھی فہرست میں شامل.