Shibli Faraz 1 1

سیاسی بہروپیوں کا جمہوری لبادہ اتر کر قوم کے سامنے آ رہا ہے. سینیٹر شبلی فراز

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ سیاسی بہروپیوں کا جمہوری لبادہ اتر کر قوم کے سامنے آ رہا ہے، پہلے دن سے کہہ رہے ہیں ان کی نہ ایک سوچ ہے نہ کوئی نظریہ، انہیں صرف اپنا ذاتی مفاد عزیز ہے، آئے روز اپنے مؤقف سے پھرنے والے عوام کی رہنمائی کے لائق نہیں ہو سکتے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان 21 ویں بار آئی اے ای اےبورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب