120828 peshawar blog

ایس او پیز خلاف ورزی: قصہ خوانی بازار سیل

ویب ڈیسک(پشاور)ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی ۔کارروائی شہر کے مہشور بازار قصہ خوانی اور خیبر بازار میں کی گئی۔کاروائی کے دوران قصہ خوانی بازار کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔کاروائی کے دوران پانچ سے زائد دکانیں سیل کر دی گئی۔کارروائی کے دوران پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجودتھی ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور روس کے تعلقات درست سمت گامزن ہیں: نائب وزیراعظم