.jpg

چمن پاک افغان بارڈر پر حالات کشیدہ، فائرنگ سے دو افراد زخمی

ویب ڈیسک :ذرائع کے مطابق چمن پاک افغان بارڈر پر حالات کشیدہ، پاک افغان بارڈر پر فائرنگ دو افراد زخمی، سیکورٹی فورسز لغڑیوں کے مابین تصادم، پاک افغان بارڈر دوستی گیٹ کے قریب توڑ پھوڑ۔

مزید پڑھیں:  خیبر میں آفریدی اقوام کاگرینڈ جرگہ ،لوڈ شیڈنگ خاتمے کیلئے ڈیڈلائن