444 3

پھندو روڈ پر ٹریفک حادثہ، دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور):پھندو روڈ پر ٹریفک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم ، دونو موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق۔ ریسکیو نے میتوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری کر دیا گیا