Mehmood Khan 750x369 750x369 1

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعہ پر شدید برہمی کا اظہار

ویب ڈیسک(پشاور): خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کا واقعہ، وزیراعلی خیبرپختونخوا کا واقعہ پر شدید برہمی کا اظہار، زمہ داران کے خلاف کارروائی ہوگی، صوبائی وزیرصحت نے ہسپتال کی بورڈ آف گورنرز کو 48 گھنٹے کے اندر انکوائری رہورٹ جمع کرنے کی ہدات جاری کردی.انکوائری رپورٹ پبلک کردی جائیگی، قیاس آرائیوں اور افواہوں سے گُریز کیا جائے، تمام معاملات عوام کے سامنے لائیں گے.

مزید پڑھیں:  بیروت، واکی ٹاکی دھماکوں میں شہداء 20 ہوگئے