0425

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کل رات آئسولیشن وارڈ اور میڈیکل آئی سی یو میں جاں بحق ہونے والے مریضوں کے نام

ویب ڈیسک (پشاور):کل رات آئسولیشن وارڈ اور میڈیکل آئی سی یو میں جاں بحق ہونے والے مریضوں کے نام،
1.نورالبسر ولد حاجی غلام سرور عمر 60 سال، چارسدہ ،کورونا آئسولیشن وارڈ
2.خارز گل ولد عمر گل عمر 50 سال ،لاکہ ریے کانیزہ پشاور،کورونا آئسولیشن وارڈ
3.دل آرمہ ولد نور فروش خان عمر 60 سال، شانگلہ، کورونا آئسولیشن وارڈ
4.شیماء بی بی ولد فرہاد علی عمر 45 سال، پبی نوشہرہ، کورونا آئسولیشن وارڈ
5.قادر شاہ ولد شمشاہ گل عمر 62 سال، نوشہرہ، کورونا آئسولیشن وارڈ
6.راحت بیگم زوجہ معسوم شاہ عمر 65 سال ، راحت آباد پشاور، میڈیکل آئی سی یو۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات