847054 061434 updates

بڈہ بیر میں ننی عالیہ کے قاتل کی شناخت ہو گئی ، ملزم ہمسایہ نکلا

ویب ڈیسک (پشاور)بڈہ بیر میں ننی عالیہ کو قتل اور جلانے والا سفاق قاتل ہمسایہ نکلا، پولیس نے ملزم کے گھر پر چھاپا مارا ۔ جسکے نتیجتے میں ملزم کے گھرسے جنسی ادویات اور تصاویر و دیگر مواد برآمد ہوئی ۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے سر توڑ کوشش جاری ہے ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں چنگ چی رکشہ پرفائرنگ ،باپ تین بیٹوں سمیت قتل