ویب ڈیسک (پشاور): عبدالجلیل جان صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ مینار پاکستان جلسہ کی کامیابی سے حکومت کی پریشانی میں اضافہ ہوا۔
مرکزی اور صوبائی ترجمانوں کی پریس کانفرنس سے پتہ چلتا ہے کہ تیر نشانے پر لگا ہے،عبدالجلیل جان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا اگلا اقدام حکمرانوں کے لیے 11 ہزار وولٹ بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا ۔