2086497 peshawaruniversity 1601309060 721 640x480 1

پشاور یونیورسٹی میں بی اے بی ،ایس سی امتحان 2020کے نتائج کا اعلان

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی امتحان 2020کے نتائج کا اعلان کردیا بی ایس سی میں جناح کالج فار ویمن پشاور کی طالباتبازی لے گئی۔عالیہ رفیق نے 481 نمبر لیکر پہلی ، سیدہ عائشہ نقوی نے 478 نمبر لیکر دوسری اور نمرہ فلک ناز نے 468 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں نگران دور کے 1800ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

بی اے میں ایف جی ڈگری کالج فار ویمن پشاور کی مدیحہ نے 434 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ۔پرائیویٹ امیدوار امنہ امتیاز نے413 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔جناح کالج فارویمن کی طالبہ فائزہ احمد نے 411 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی امتحان میں 24831 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ۔11675 امیدوار کامیاب ہوئے ، نتیجہ 47 فیصد رہا۔

مزید پڑھیں:  لاہورجلسہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعلی