ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 11 افراد جاں بحق، 24 گھنٹوں کے دوران 232 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 16 سو 72 تک پہنچ گئی، صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہزار 286 ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments