تحریک انصاف

تحریک انصاف اقلیتی نشستوں کی دوڑ سے بھی باہر

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف خواتین کی نشستوں کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024ءکے سلسلے میں اقلیتی امیدواروں کی مزید پڑھیں

کبوتر چوک میں سیلنڈر دھماکے

پشاور، کبوتر چوک میں سیلنڈر دھماکے میں بیس سے زائد افراد جھلس گئے

ویب ڈیسک: پشاور کبوتر چوک میں سیلنڈر دھماکے میں بیس سے زائد افراد جھلس گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سیلنڈر دھماکہ کبوتر چوک میں واقع دوکان میں ہوا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق دھماکے کے فورا بعد 4 ایمبولینسز اور فائر مزید پڑھیں

کین ولیمسن پاکستان

کیویز کیپٹن کین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر

ویب ڈیسک: نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کے خلاف سریز کے بقیہ ٹی20 میچز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہر مزید پڑھیں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ سے متعلق پشاور ہائی کورٹ میں سماعت

ویب ڈیسک: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ سے متعلق پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کی۔ ممبر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل حشمت علی حبیب عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

اپیل دائر

مشتاق غنی کی عبوری ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

ویب ڈیسک :سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی عبوری ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔ اپیل خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہے ۔ اپیل خیبر پختونخوا کی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں میں شدید سردی اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں مزید پڑھیں

رات کو بچہ بھیک

رات کو بچہ بھیک مانگتے ہوئے نظر نہیں آنا چاہئے، پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں رات کے وقت سڑکوں پر بچوں کے بھیک مانگنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے درخواست پر سماعت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر اور فلاحی ادارہ کے نمائندے مزید پڑھیں

گاڑی کھائی میں گر گئی

کالام روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی،2 افراد زخمی

ویب ڈیسک: کالام روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے. تفصیلات کے مطابق سوات، کالام تحصیل روڈ پر ٹوبہ ٹیگ سنگھ پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی کھائی مزید پڑھیں

ریٹرننگ افسر کو ہراساں

ریٹرننگ افسر کو ہراساں کرنیوالا پی ٹی آئی اُمیدوار پر مقدمہ درج

ویب ڈیسک:ریٹرننگ افسر کو ہراساں کرنیوالا پی ٹی آئی اُمیدوار ممتاز مصطفی کو الیکشن کمیشن طلب کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے رحیم یار خان میں پی ٹی آئی اُمیدوار ممتاز مصطفیٰ کی جانب سے مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا رجحان، آئی ایم ایف کی وارننگ جاری

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے حوالے سے بڑھتے رجحان پر آئِی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجئیوا نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کا بڑھتا رجحان دنیا بھر میں 40 فیصد ملازمتوں پر اثر انداز ہوسکتا مزید پڑھیں

الیکشن 2024، ڈی ای اوز سے فوکل پرنسز اور چوکیداروں کا ڈیٹا طلب

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئَے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں،۔ اس حوالے سے صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز سے فوکل پرسنز اورچوکیداروں کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں۔ محکمہ مزید پڑھیں

انتخابی نشان بوتل کیخلاف شہریار آفریدی عدالت جا پہنچے

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے الیکن 2024ء میں انتخابی نشان بوتل کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ‏شہریار مزید پڑھیں

نکاح کیس کا اخراج ، بشریٰ بی بی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نکاح کیس خارج کرنےکیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ نے نکاح کیس میں بیرسٹر سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں

ٹرپل سنچری

زمبابوین کرکٹر نے ٹرپل سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی

ویب ڈیسک: زمبابوین کرکٹر انتم نقوی نے ٹرپل سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی۔ انتم نقوی زمبابوے کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں جنہوں نے ٹرپل سنچری اسکور کی ہے۔ زمبابوے کرکٹر نے یہ کارنامہ فرسٹ کلاس میچ میں انجام مزید پڑھیں

کالی کھانسی کے پھیلاؤ

کالی کھانسی کا پھیلاؤ، قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی

ویب ڈیسک: کالی کھانسی کے پھیلاؤ کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ این آئی ایچ کی جانب سے وفاقی، صوبائی محکمہ صحت اور اسٹیک ہولڈرز کو انتباہی مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔ مراسلے میں قومی مزید پڑھیں