این اے 241 پر شاہ محمود قریشی کو مور کا نشان الاٹ

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کو تھرپارکر کے حلقہ این اے 214 پر مور کا نشان الاٹ کر دیا گیا۔
ذرائع کےمطابق ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری فارم 33 کے مطابق تھرپارکر کے 6 حلقوں پر مجموعی طور 86 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے ہیں۔
اعلامیہ میں این اے 214 پر 11 امیدواروں کو نشانات ملے جن میں پی ٹی آئی کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مور کا نشان الاٹ کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گری، 60 سالہ شخص جاں بحق