انوار الحق کاکڑ

دہشت گردی کا مقابلہ مل کر کیا جا سکتا ہے، انوار الحق کاکڑ

ویب ڈیسک: دہشت گردی سے نمٹنے کے حوالے سے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کا مقابلہ آپس میں متحد ہو کر ہی کیا جا سکتا ہے۔ کوئٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے اتحاد مسترد، سیاسی جماعتوں‌کاا یک اور اتحاد بنانے پر غور

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں سیاسی جماعتوں نے پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم کا انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلہ میں مذکورہ جماعتوں کے قائدین نے اپنے کارکنوں اور تنظیمی عہدیداروں کو آگاہ مزید پڑھیں

عبدالفتاح السیسی

عبدالفتاح السیسی تیسری بار مصر کے صدر منتخب

ویب ڈیسک: مصر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں عبدالفتاح السیسی 89اعشاریہ 6فیصد ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ ذرائع کے مطابق ایک دہائی سے مصر میں حکمرانے کرانے والے سابق آرمی چیف اور موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی اگلی مدت مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کوئٹہ کی دو صوبائی نشستوں پر حلقہ بندیوں کیخلاف اپیل مزید پڑھیں

تعزیت

نگران وزیراعظم کادورہ کویت‘نواف الاحمد الجابر کے انتقال پر تعزیت کی

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے امیر کویت نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر تعزیت کے لئے کویت پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم نے کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح سے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعظم مزید پڑھیں

جارجیا میلونی

اسلام اور یورپ میں ہم آہنگی کا مسئلہ ہے، جارجیا میلونی

ویب ڈیسک: اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ اسلامی تہذیب و ثقافت اور یورپی تہذیب اور حقوق میں ہم آہنگی نہیں جس سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کے مطابق مزید پڑھیں

تردید

نادر اکی پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید

ویب ڈیسک :نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ۔ اس حوالے سے ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نادرا نے ایسا مزید پڑھیں

سرینا عیسیٰ

سرینا عیسیٰ نے بیرون ملک روانگی سے قبل خود تلاشی کرائی، سپریم کورٹ

ویب ڈیسک :مسزسرینا عیسیٰ نے 16 دسمبرکو بیرون ملک روانگی سے قبل خود جسمانی تلاشی کرائی، ان کی جسمانی تلاشی کی نصب کیمروں کی ویڈیو ریکارڈنگ سے تصدیق کی جا سکتی ہے، انہوں نے کوئی استثنیٰ نہیں مانگا اور نہ مزید پڑھیں

ن لیگ

ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس‘ ٹکٹ اجراءکا فیصلہ نہ ہوسکا

ویب ڈیسک : مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا حتمی فیصلہ نہ ہوسکا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا ایک اور اجلاس مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کا ٹرائل جیل میں ہوگا

ویب ڈیسک :چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا ٹرائل جیل کے اندر ہی ہوگا ‘اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں

استدعا مسترد

توہین الیکشن کمیشن :بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

ویب ڈیسک :لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اساتذہ کی مطالبات کیلئے نگراں حکومت کو ایک ہفتہ کی مہلت

ویب ڈیسک: ایس ایس ٹی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات پورے کرنے کیلئے نگراں حکومت کو ایک ہفتہ کی مہلت دی گئی ہے۔ ایس ایس ٹی ویلفیر ایسوسی ایشن کے صدر ذوالفقار احمد نے اساتذہ پروموشن رولز اپروڈ مزید پڑھیں

’فارم ب‘ کے اجراء کی پالیسی میں تبدیلی کی افواہیں مسترد

ویب ڈیسک: بچوں کے ’فارم ب‘ کے حصول کیلئے سرگرداں والدین کیلئے بڑی خوشخبری، نادرا کی جانب سے ’فارم ب‘ کے اجراء کی پالیسی میں تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کی تردید کر دی گئی ہے۔ آفیشل مزید پڑھیں