مالی سال کے 4 ماہ مکمل،صوبہ آئینی سقم کا شکار، پنجاب سے مشاورت

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کی نگران حکومت کو مستقبل کے اخراجات کے حوالے سے آئینی بحران کا سامنا ہے ایسے میں صوبائی حکومت نے محکمہ قانون سے مشاورت کے بعد حکومت پنجاب سے بھی رابطہ کرلیا ہے اور کہا ہے مزید پڑھیں

بچت ختم،آمدنی کم،پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ گئی

ویب ڈیسک: پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران ایک اندازے کے مطابق غربت میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ اشیائے خورونوش اور توانائی کی ریکارڈ بُلند قیمتیں، کمزور لیبر مارکیٹس اور سیلاب سے متاثرہ نقصانات ہیں رپورٹ کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئیں

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں اضلاع کی سطح پر عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، حساس اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنز کی فہرستیں بنانے، پولنگ اسٹیشنز کے اطراف میں کیمرے لگانے، شفاف، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے مزید پڑھیں

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن تیز ، پشاور کو لوڈشیڈنگ فری بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے مردان کے بعد پشاور سٹی کو بھی لوڈشیڈنگ فری بنانے کا فیصلہ کرلیا نادہندہ صارفین سے ریکوری میں تیزی لانے اور بجلی چوروں کیخلاف آپریشن میں تیزی لانے کی بھی منظوری دیدی گئی ہے مزید پڑھیں

تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں،خیبرپختونخوا کا بینکوں سے قرضہ لینے کافیصلہ

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوامیں ہرگزرتے دن کے ساتھ مالی معاملات سنگین ہورہے ہیں جس کے پیش نظر نگران حکومت نے بینکوں سے اوور ڈرافٹ لینے کی تجویز پر غور شروع کردیاہے اس سلسلے میں پیر کے روز اہم اجلاس طلب کیاگیاہے جس مزید پڑھیں

پی ڈی اے نے کلین اینڈ گرین پشاور مہم کا آغاز کردیا

ویب ڈیسک:پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کر دیا جس کے تحت حیات آباد’ ریگی ماڈل ٹائون پشاور اور جی ٹی جمرود روڈ (این۔فائیو) میں صفائی ستھرائی کرنے سمیت مقامی لوگوں’ طلبہ اور سول سوسائٹی کو مزید پڑھیں

اخبار فروشوں کی مسائل حل کیلئے اسلام آباد مارچ کی دھمکی

ویب ڈیسک: اخبار فروش یونین ضلع پشاور کے صدر رضا خان، جنرل سیکرٹری محمد رفیق اور سیکرٹری اطلاعات رحمن گل مہمند نے کہا ہے کہ ہوشربا مہنگائی کی وجہ سے اخبار فروشوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے، ایک طرف مزید پڑھیں

پشاور میں بوسیدہ گیس پائپ لائنز کی تبدیلی کاعمل تیز کیاجائے، گورنر

ویب ڈیسک:گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی زیر صدارت ضلع پشاور میں گھریلو صارفین کو گیس کی عدم دستیابی اور کم پریشر سے متعلق میئر پشاور حاجی زبیر علی کی درخواست پر محکمہ سوئی گیس حکام کے ساتھ گورنر ہاس مزید پڑھیں

امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: اسرائیل لبنان سرحدی کشیدگی میں اضافے پر امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ لبنان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مزید پڑھیں

رشی سونک بھی نیتن یاہو کو تھپکی دینے اسرائیل پہنچ گئے

ویب ڈیسک:برطانوی وزیر اعظم رشی سونک جمعرات کو دورہ اسرائیل پر مقبوضہ بیت المقدس پہنچ گئے خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ برطانوی وزیراعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج کا سلسلہ پھرمعطل

ویب ڈیسک:بقایاجات کی عدم ادائیگی پر انشورنس کمپنی نے ایک مرتبہ پھرسے صحت کارڈ پلس پروگرام کے پینل میںشامل تمام سرکاری اورنجی ہسپتالوںمیں مریضوں کے داخلہ اورعلاج کیلئے رجسٹریشن معطل کردی ہے اس حوالے سے گذشتہ روزمذکورہ ہسپتالوں کو سٹیٹ مزید پڑھیں

پشاور پولیس اوررہزنوں کے درمیان مقابلوں میں شدت

ویب ڈیسک:پشاور میں پولیس اور راہزنوں کے درمیان مقابلوں میں شدت آگئی ، چند روز کے درمیان مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تبادلے میں متعدد راہزنوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیاجبکہ ایک ہلاک راہزن کی بھی شاخت ہوگئی مزید پڑھیں

اردن نے فلسطینی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار کردیا

ویب ڈیسک:اردن کے شاہ عبداللہ نے فلسطینی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اردن فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ برلن میں پریس مزید پڑھیں

رہزنوں کاپشاور پولیس پرتیسرا حملہ،جوابی کارروائی میں3گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور میں راہزنوں اور پولیس میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو تیسرے روز بھی پولیس پر مسلسل تیسرا حملہ کیا گیا ہے ۔ جوابی کارروائی میں ایک رہزن زخمی ہوگیا، پولیس نے3رکنی خطرناک رہزن گروہ مزید پڑھیں