کراچی حملے میں ملوث دہشتگردکفایت اللہ5ماہ قبل گھرسے فرارہوا

ویب ڈیسک:ضلع لکی مروت میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والوں اداروں نے کراچی پولیس آفس پر حملے اور آپریشن میں مارے جانے والے شدت پسند کفایت اللہ کے گھر وانڈہ امیر پر چھاپہ مارا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کراچی حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت،تعلق پختونخواسے ہے

ویب ڈیسک:کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے2دہشت گردوں کی شناخت کر لی گئی ۔ انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب کے مطابق 2 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی جبکہ تیسرے کی مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کوترجیح

تکمیل کے قریب ترقیاتی منصوبوں کوترجیح دینے کی ہدایت

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات محمد علی شاہ کی زیرِ صدارت ترقیاتی منصوبوں بارے جائزہ اجلاس گزشتہ روزکمشنر آفس کانفرنس روم سیدو شریف میں منعقد ہوا۔ جس میں سیکرٹری مواصلات و تعمیرات سید امتیاز حسین مزید پڑھیں

ترکیہ میں زلزلے

زلزلے کے 11روز بعدترکیہ میں ملبے سے چار افراد زندہ نکال لیے گئے

ویب ڈیسک:ترکیہ میں زلزلے کے 11 دن بعد ترک ریسکیو اہلکاروں نے ایک 14 سالہ لڑکے اور دو مردوں کو ریسکیو کیا ہے ۔ترکیہ کے وزیر صحت فرحتین کوکا نے ٹوئٹر پر بتایا کہ 14 سالہ عثمان کو 260گھنٹوں بعد مزید پڑھیں

طبی سامان کی ترسیل

طبی سامان کی ترسیل میں بدعنوانیاں،8 ہیلتھ افسرپکڑمیں آگئے

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے25 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں طبی مشینری کی ترسیل سے قبل ایک ارب81کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگی پر8ملازمین بشمول سینئر ڈاکٹرز پکڑ میں آگئے ہیں ابتدائی انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پر گذشتہ روز صوبائی حکومت مزید پڑھیں

4نئے مشیر

خوشدل ملک نگران صوبائی کابینہ سے فارغ، 4نئے مشیر شامل

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ سے ایک خوشدل ملک وزیر کو نکال کر چار مشیر شامل کرلئے گئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نیئر حسین بخاری کے بیٹے سید جرار حسین بخاری اور مسلم لیگ ن کے رہنما مزید پڑھیں

پشاور'گیس لوڈشیڈنگ

پشاور’گیس لوڈشیڈنگ نے گھریلو صارفین کا جینا محال کر دیا

ویب ڈیسک:صوبائی دارلحکومت پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے دوبارہ کھلنے کے بعد شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ نے گھریلو صارفین کا جینا محال کر دیا ہے گھنٹوں گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گھریلوں صارفین کو شدید مزید پڑھیں

سوات میں ناقص آکسیجن ٹینک

چارسدہ اور سوات میں ناقص آکسیجن ٹینک واپس کرنے کا حکم

ویب ڈیسک:چارسدہ اورسوات کے ہسپتالوں کیلئے خریدے گئے آکسیجن ٹینک محکمہ صحت نے واپس کرنیکی ہدایت کردی ہے ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع نے بتایا کہ بنوں، سوات اورچارسدہ کیلئے کورونا کے دوران آکسیجن ٹینک خریدے گئے ہیں جس میں ہر مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی

گومل یونیورسٹی میں لڑکوں اور لڑکیوں کے ایک ساتھ گھومنے پر پابندی

ویب ڈیسک:ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں لڑکوں اور لڑکیوں کے ایک ساتھ گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں طلبہ اور طالبات کو ڈپارٹمنٹ کی حدود میں رہنے کی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

مجھے آئینی تقاضے پر عمل کرنے سے روکا جا رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر

ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ مجھے اپنے اختیارات اور آئینی تقاضے پر عمل کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کیس مزید پڑھیں

طبی سامان ریکارڈغائب

ریکارڈغائب،کروڑوں روپے کے طبی سامان پراعتراضات

ویب ڈیسک:خیبرپختونخواکے جنوبی اضلاع کے ہسپتالوں کیلئے خریدی گئی ادویات اور کروڑوں روپے کی مشینری دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے کلیئر کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ یہ تمام سامان گوداموں میں بند پڑا ہے اور خراب ہونے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا ضمنی انتخابات

گورنرخیبرپختونخواکوضمنی انتخابات کاجواب دینے کیلئے 2دن مہلت

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ نے 90روز میں صوبائی اسمبلی کے الیکشن نہ کرانے کے خلاف پی ٹی آئی کی رٹ درخواست پر گورنر خیبرپختونخوا کو جواب جمع کرنے کیلئے مزید 2روز کی مہلت دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مزید پڑھیں

5امریکی جوانوں

پاکستان میں 10 برس قیدکاٹنے والے 5امریکی جوانوں کے دوبارہ ٹرائل سے انکار

ویب ڈیسک:پندرہ سال قبل امریکی ریاست شمالی ورجینیا سے تعلق رکھنے والے پانچ نوجوانوںپر دہشت گردی کے جرم میں ایک عشرے سے زائد پاکستانی جیل میں سزاکاٹنے کے بعد ایک امریکی عدالت نے ان کے امریکا میں دوبارہ اسی جرم مزید پڑھیں

چارسدہ فائرنگ بہن قتل

چارسدہ،بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، نوجوان فائرنگ کا نشانہ بن گیا

ویب ڈیسک: سٹی تھانہ چارسدہ کی حدود میں نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا جبکہ تھانہ ترناب کی حدود حمید میاں ڈھیری میں بھائی نے گھریلو ناچاقی پر شادی شدہ بہن کو قتل کر مزید پڑھیں

کوہاٹ روڈ موبائل کمپنی

کوہاٹ روڈ ‘موبائل کمپنی کے کیشئرسے 27لاکھ چھین لئے گئے

ویب دیسک : پشاور کے علاقہ کوہاٹ روڈ پر دن دیہاڑے نجی موبائل کمپنی کے کیشئرسے مسلح راہزنوں نے لاکھوں روپے چھین لئے ہیں جبکہ مزاحمت پرفائرنگ کردی تاہم وہ بال بال بچ گیا۔ واقعات کے مطابق گزشتہ روزتھانہ بھانہ مزید پڑھیں