تیمور سلیم جھگڑا

عدالت کا آپشن موجود ہے،وفاق صوبے کو دیوالیہ نہیں کرسکتا،تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے پختونخوا اور قبائلی اضلاع کے معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے جون سے لیکر اب تک وفاقی مزید پڑھیں

پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں

پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کومتحرک رکھنے کیلئے2کارواں چل پڑے

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوامیں پی ٹی آئی کارکنوںکومتحرک رکھنے کیلئے مانسہرہ اورلکی مروت سے دوکارواں چل پڑے ۔تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے حوالے سے کارکنوں کیلئے ازسر نوپلان ترتیب دے دیا ہے جس کے تحت پرویز خٹک اور دیگر مزید پڑھیں

وزیرستان مبینہ کرپشن کا کیس

شمالی وزیرستان میں مبینہ کرپشن کا کیس انٹی کرپشن کو دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :شمالی وزیرستان میں ہیلتھ کے برطرف ملازمین کی ملازمت پربحالی کیلئے مبینہ کرپشن الزامات کی ابتدائی چھان بین میں سنگین خلاف ورزیاں ثابت ہوگئی ہے محکمہ صحت نے اس معاملہ کی اعلیٰ سطح پر انکوائری کرانے کے ساتھ مزید پڑھیں

افغان شہری سے کرنسی سونا برآمد

افغان شہری سے کروڑوں کی غیرملکی کرنسی اورسونا برآمد

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ سرکلر روڈ پر منی لانڈرنگ کے شعبہ پر افغان باشندہ کی گاڑی سے کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی اور 9کلوگرام سے زائد سونا برآمد کرلیا گیا۔ پولیس نے اس بات کی تحقیقات شروع کردی کہ مزید پڑھیں

پشتخرہ کے حجرہ میں جرگہ

سفیدڈھیری،جرگہ میں گالم گلوچ پر3افراد جان سے گئے

ویب ڈیسک :پشتخرہ کے حجرہ میں جرگہ کے دوران گالی گلوچ اور جھگڑے کے بعد ملزمان نے فائرنگ کرکے تین افراد کی جانیں لیں،3افراد کے قتل کی واردات کے بعد ملزمان کے گھروں کو سیل کردیا گیاجوگھربارچھوڑ کر نامعلوم مقام مزید پڑھیں

گیس کی قیمتوں میں اضافہ

سوئی گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں237 فیصد تک اضافہ مانگ لیا

ویب ڈیسک :سوئی گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں237 فیصد تک اضافہ مانگ لیا ۔سوئی گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافے کی درخواست کردی۔سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے اضافیکی درخواستیں اوگرا میں جمع مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم خالی آسامیوں پربھرتیاں

محکمہ تعلیم میں تمام خالی آسامیوں پربھرتیاں شروع کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک :خیر پختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کو بتایا گیا کہ معمولی طور پر متاثرہ 810 سکولوں میں فوری نوعیت کے اقدامات کر کے ان میں تعلیمی سلسلے کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے جبکہ باقی ماندہ مزید پڑھیں

قبل از وقت ریٹائرمنٹ

قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے ہسپتالوں میں میڈیکل بورڈ پر پابندی

ویب ڈیسک :محکمہ صحت خیبر پختونخوانے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کی پیشگی اجازت کے بغیر سرکاری ملازمین کیلئے سٹینڈنگ میڈیکل بورڈکے قیام پر پابندی عائد کردی ہے اوراس سلسلے میں تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اورمیڈیکل سپرنٹنڈنٹس ڈی ایچ مزید پڑھیں

لکی مروت ،ٹی ایم اے ملازمین

لکی مروت،ٹی ایم اے ملازمین کی ریلی،سروسز بند کرنے کی دھمکی

ویب ڈیسک:تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن لکی مروت کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی، ورکرز فیڈریشن کے رہنما حاجی انور کمال کی قیادت میں احتجاجی ملازمین کی بڑی تعداد ٹانچی آفس سے احتجاج کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیرستان متاثرین کے لئے ماہانہ نقد امداد

شمالی وزیرستان، متاثرین کے لئے ماہانہ نقد امداد،راشن کی مد میں فنڈز جاری

ویب ڈیسک : پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین آپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 35کروڑ روپے کے قریب فندز ریلیز کردیئے مزید پڑھیں

ایل آرایچ نرسز میں تنازعہ

ایل آرایچ انتظامیہ اورنرسزمیں تنازعہ حل کرانے کیلئے کمیٹی قائم

ویب ڈیسک :لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نرسنگ سٹاف اور انتظامیہ کے درمیان جاری تنازع کے حل کیلئے صوبائی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کی سربراہی میں3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے واضح رہے کہ ہسپتال کی فنانس کمیٹی نے مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی بھٹہ خشت

بھٹہ خشت کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنیکا فیصلہ

ویب ڈیسک : ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے پشاور کے تمام بھٹہ خشت کو ماحول دوست زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں کمشنر آفس پشاور میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے مزید پڑھیں

مالی بحران سنگین،خیبر پختونخوا میں ترقیاتی پروگرام 2ماہ کیلئے منجمد

مالی بحران سنگین،خیبر پختونخوا میں ترقیاتی پروگرام 2ماہ کیلئے منجمد

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت کو وفاق سے بقایاجات کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث صوبے میں مالی بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے صوبائی حکومت نے دو ماہ کیلئے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کو منجمد کرتے ہوئے ہر مزید پڑھیں

پشاور ڈرائی پورٹ

اضاخیل کے بعد پشاور ڈرائی پورٹ کو بھی فعال ہونا چاہئے۔ ہائیکورٹ

ویب ڈیسک :پشاورہائیکورٹ نے پشاورسے ڈرائی پورٹ کو اضاخیل نوشہرہ منتقل کرنے کیخلاف دائر رٹ پرقراردیا ہے کہ اضاخیل ڈرائی پورٹ فعال کرنے کے بعد اگر پشاورڈرائی پورٹ کو بھی دوبارہ فعال کیاجاتا ہے تو اس سے درخواست گزاروں کااعتراض مزید پڑھیں

عمران خان تھریٹ الرٹ

عمران خان کے حوالے سے تھریٹ الرٹ میں نامزد ”کوچی” سامنے آگیا

ویب ڈیسک :سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے جاری تھریٹ الرٹ میں نامزد کوچی سامنے آگیا۔ تاجراور کوچی قبیلے کے سربراہ نور رحمان کوچی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی اورکہاکہ 18 جون کوخیبرپختونخواحکومت نے میرے نام سے مزید پڑھیں

لانگ مارچ خیبر پختونخوا

لانگ مارچ ،خیبرپختونخواسے اسلام آبادکی طرف3جانب سے پیش قدمی

ویب ڈیسک : حقیقی آزادی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے خیبر پختونخوا کے قافلوں کا روٹ تبدیل کردیا گیا تحریک انصاف خیبر پختونخوا سے اسلام آباد کی جانب تین اطراف سے پیش قدمی کریگی جنوب سے علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں