881816 095750 updates

ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی دیکھ کر امریکی خاتون نےاسلام قبول کرلیا

ویب ڈیسک: امریکی ریاست وسکنسن کی رہائشی 60 سالہ خاتون نے معروف ترک ڈرامہ’ارطغرل غازی ‘ دیکھنے کے بعد اسلام قبول کرلیا ہے۔ ذرائع مطابق خاتون ڈرامے میں محی الدین ابن العربی کے پیغامات سن کر متاثر ہوئیں اور اسلام مزید پڑھیں

one champion

پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو 56 سکینڈ میں دھول چٹادی

ویب ڈیسک: ون چیمپیئن شپ مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی، سنگا پور میں پاکستان کے احمد مجتبیٰ نے بھارتی راجو راہول کو ناک آؤٹ کردیا، بھارتی سورما پاکستانی شاہین کا مقابلہ ہی نہ مزید پڑھیں

Untitled 1 94

کے ٹو:بلغاریہ کے ممتاز کوہ پیما اٹاناس گریجیو سکاٹو کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی

ویب ڈیسک :بلغاریہ کے ممتاز کوہ پیما اٹاناس گریجیو سکاٹو کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی، ڈیڈ باڈی پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کے ریسکیو آپریشن کے دوران سکردو منتقل کر دی گئی۔ کوہ پیما کیمپ 3 سے بیس کیمپ مزید پڑھیں

Cricket Players list who faced ban for Match Fixing

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران بکی گرفتار

ویب ڈیسک (راولپنڈی): پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بکی گرفتار، ذرائع کے مطابق بکی کو دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن گرفتار کرلیا گیا، بکی مزید تفتیش کے لئے ایف آئی اے کے حوالےکردیا ہے، مزید پڑھیں

hqdefault 23

نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے زاویار نعمان کی شوبز میں انٹری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان کے لیجنڈری اداکار نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے کی شوبز میں انٹری سے متعلق چی مگوئیاں عروج پر ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان کے معروف فیشن شو میں سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے بڑے بیٹے زاویار مزید پڑھیں

99 2

وجاہت حسین کو اقرا عزیز نے پاکستانی سنجے لیلا بھنسالی قرارد یدیا

ویب ڈیسک (کراچی)داکارہ اقرا عزیز نے ڈراموں کے ہدایت کار وجاہت حسین کو پاکستان کا سنجے لیلا بھنسالی قرار دے دیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں ہدایت کار کی تعریف میں لکھا کہ وجاہت حسین آپ مزید پڑھیں

Untitled 1 88

راولپنڈی میچ:بارش کے باعث پہلے دن کا کھیل وقت سے پہلے روک دیا گیا

ویب ڈیسک (راولپنڈی): پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم جاری، پہلے دن کا کھیل وقت سے پہلے ختم کردیا گیا، چائے کے وقفے کے بعد بارش کی وجہ سے کھیل نہ ہوسکا، پاکستان نے 3 وکٹوں مزید پڑھیں

.jpg

پی ایس ایل 2021 : تماشائیوں کومحدود تعداد میں داخلے کی اجازت مل گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں تماشائیوں کومحدود تعداد میں داخلے کی اجازت مل گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے ایچ مزید پڑھیں

bano 1

معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے

ویب ڈیسک : معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے ہیں ۔ انہوں نے کنیئرڈ کالج برائے خواتین لاہور سے ریاضیات اور اقتصادیات میں گریجویشن کیا اور1951میں گورنمنٹ کالج مزید پڑھیں

pakistan vs south africa 2222

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری ،پاکستان کے 63 رنز پر 3 آؤٹ

ویب ڈیسک (راولپنڈی) : پاکستان نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، اب تک کے اپڈیٹ کے مطابق پاکستان کے 63 رنز پر 3 آؤٹ ہوئے ہیں ۔ قومی مزید پڑھیں

586106 65888313

پاکستان اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں پریکٹس سیشن کےلیےپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئی

ویب ڈیسک (راولپنڈی)پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں پریکٹس سیشن کے لیے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئی دونوں ٹیموں کا راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل آج آخری پریکٹس سیشن ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اورساؤتھ افریقہ کی ٹیموں کو سخت سیکیورٹی مزید پڑھیں

l 140339 083012 updates

آصفہ بھٹو28برس کی ہوگئیں،سالگرہ پرٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈ

ویب ڈیسک(اسلام آباد)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری 28 برس کی ہوگئیں۔ آصفہ زرداری کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد کے پیغامات دینے کے لئے ٹویٹر پرٹاپ ٹرینڈ چل رہا مزید پڑھیں

Mehwish Hayat with Shaan

مہوش حیات نے کس اداکارہ کو اپنا آئیڈیل قرار دے دیا؟

ویب ڈیسک(کراچی) اداکارہ مہوش حیات نے ماضی کی معروف اداکارہ نیلو بیگم کو اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر پر شیئر کئے گئے ایک پیغام میں مہوش حیات نے ماضی میں فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی اداکارہ نیلو کی مزید پڑھیں

imran abbas 1

پاکستانی اداکار عمران عباس کیلئے بھارت سے کس کا رشتہ آگیا ۔۔؟

ویب ڈیسک : پاکستانی اداکار عمران عباس کیلئے بھارت سے رشتہ آگیا ہے ، نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی مقبول پاکستانی اداکار عمران عباس کیلئے انہیں انڈیا کے شہر رامپور سے رشتہ بھیجا گیا ہے ۔ حال ہی مزید پڑھیں

3

عبدالرزاق نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے ایسی کونسی خواہش کا اظہار کردیا

ویب ڈیسک :سابق آل راونڈ عبدالرزاق نے قومی ٹیم سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کردیا، تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق نے کہا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پاوور ہٹر تیار کرنا چاہتا ہوں، حسن علی، فہیم اشرف، آصف مزید پڑھیں

Shan Shahid

والدہ سے محبت کرتا تھا اور یہ ہمیشہ رہےگی،اداکارشان

ویب ڈیسک(لاہور): ایک روز قبل انتقال کر جانے والی پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلو بیگم کے صاحبزادے شان شاہد نے والدہ کے بچھڑنے پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے شان نے والدہ مزید پڑھیں

pak

ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کی ٹیمیں اسلام آباد کے نجی ہوٹل پہنچ گئیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کی ٹیمیں اسلام آباد کے نجی ہوٹل پہنچ گئیں، دونوں ٹیمیں نجی ہوٹل میں بائیو سیکیور ببل میں قیام کریں گی، بائیو سیکیور ببل کی وجہ سے کھلاڑیوں کو کسی بھی غیر مزید پڑھیں

001

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 4 فروری سے شروع ہوگا

ویب ڈیسک (راولپنڈی): جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستان کے دورے پر ہے کراچی میں دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا جو پاکستان نے جیت کر ایک صفر کی برتری حاصل کی دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

5dbb2b03 e2bc 4c85 b827 5578f5629ae4

راولپنڈی:پاکستان اورجنوبی افریقہ میچ سےقبل صحافیوں کےکورونا ٹیسٹ

ویب ڈیسک (راولپنڈی )راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ میچ سے پہلے صحافیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے ایکریڈیشن کارڈ دینے سے قبل پنڈی کرکٹ مزید پڑھیں