Mehwish Hayat with Shaan

مہوش حیات نے کس اداکارہ کو اپنا آئیڈیل قرار دے دیا؟

ویب ڈیسک(کراچی) اداکارہ مہوش حیات نے ماضی کی معروف اداکارہ نیلو بیگم کو اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔

ٹوئٹر پر شیئر کئے گئے ایک پیغام میں مہوش حیات نے ماضی میں فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی اداکارہ نیلو کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔

اداکارا کہا کہ اداکارہ نیلو کے بیٹے اداکار شان شاہد سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور ان کی والدہ کو اپنا آئیڈیل قرار دیا۔