one champion

پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو 56 سکینڈ میں دھول چٹادی

ویب ڈیسک: ون چیمپیئن شپ مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی، سنگا پور میں پاکستان کے احمد مجتبیٰ نے بھارتی راجو راہول کو ناک آؤٹ کردیا، بھارتی سورما پاکستانی شاہین کا مقابلہ ہی نہ کرپایا اور پہلے راؤنڈ میں پہلے ہی مکے میں ڈھیر ہوگیا.