images 6 1

ہری پور میں ہزارہ موٹروے شاہ مقصود انٹرچینج کے پاس ٹریفک حادثہ

ہری پور:تیز رفتار سوزوکی کیری  بے قابو ہوکر پل سے نیچے جا گری، ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی،حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، سوزوکی کیری پنڈی سے ایبٹ آباد جارہا تھا،ریسکیو1122اورموٹروے پولیس امداری کاروائیوں مزید پڑھیں

unnamed 3 1

لکی مروت میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ اورچھریوں کے وار سے نوجوان قتل – والدین زخمی

لکی مروت: پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ ملزمان نے اپنے رشتہ داروں کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، ملزمان نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ چھریوں کے وار بھی کئے، نوجوان عبیداللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق، مزید پڑھیں

Petrol 3

ہری پورمیں پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے پر شہری حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

ہری پور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہری پور کے لوگ حکومت کے خلاف پھٹ پڑے ہر دن الگ بجٹ ہر دن کے الگ ریٹ حکومت ناکام یو چکی ہے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پورے ملک مزید پڑھیں

123 6

نوشہرہ میں مدرسے کے طالبعلم کو اجتماعی زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اُتارنے والوں کو عدالت نے 35،35 سال قید بامشقت کی سزا سُنا دی

نوشہرہ: بعدالت ملک محمد حسنین ایڈیشنل سیشن ججVIنوشہرہ نے بارہ سالہ مدرسہ کے طالبعلم کو اجتماعی زیادتی کے بعد پھانسی دیکر موت کے گھاٹ اتارنے کے مقدمہ سنادیا، دو گرفتار ملزمان کو35،35سال قید بامشقت تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا مزید پڑھیں

af2f6558 4855 4515 a385 4c79ade867ee

مردان میں فرنیچر مارکیٹ اور سبزی منڈی کو مکمل سیل کر دیا

مردان: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی تھانہ ہوتی کی حدود میں کارروائی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فرنیچر مارکیٹ ، سبزی منڈی کو مکمل سیل کردیا، مختلف بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجنوں دوکانداروں کو مزید پڑھیں

3f98db1d 4825 4308 b800 b646390bcf81

کاٹلنگ میں عامر تہکالی پر تشدد کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئی

کاٹلنگ:شنکر بازار میں عوام کا پولیس کے خلاف احتجاج اور نعرے بازی کی، مظاہرین نے کہا کہ عامر تہکالی پر تشدد میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے، مثالی پولیس اب اپنے پیٹی بند اہلکارواں کے مزید پڑھیں

news 1533183682 9685

مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت

سوات: مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت، موجودہ حکومت چوروں، ذخیرہ اندوزوں کی سرپرست ہے، حکومت میں چھپے ذخیرہ اندوزوں کو  وزیراعظم کی آشیرباد حاصل تھی، مزید پڑھیں

wazirstan

ضلع جنوبی وزیرستان میں علاقہ مکینوں نے سرہ کنڈہ سڑک کھولنے پر ڈول کی تھاپ پر احتجاجی مظاہرہ

وزیرستان: ضلع جنوبی وزیرستان وانا تحصیل برمل اعظم ورسک میں علاقہ مکینوں نے سرہ کنڈہ سڑک کھولنے بارے میں ڈول کی تھاپ پر   احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرے میں کثیرتعداد میں کاروباری، سیاسی وسول سماجی لوگوں کے ملک راز محمد، تاج محمد، مزید پڑھیں

544784 91426452

ملک بھر میں تیل مہنگا جبکہ کرک کے علاقے نوشپہ میں تیل زمین اور برساتی نالے پر بہنے لگا

کرک:ملک بھر میں تیل مہنگا جبکہ نوشپہ میں تیل زمین پر بہنے لگا، ذرائع کے مطابق نوشپہ آئل فیلڈ حکام نے نامعلوم وجوہات پر خام تیل برساتی نالے میں چھوڑدیا، فیلڈ کے قریبی برساتی نالے میں جمع خام تیل کی مزید پڑھیں

images 5 1

ہری پور شہر اورگرونواح میں متعددفیڈرزپرغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

ہری پور:شہر اورگرونواح میں متعددفیڈرزپرغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری،وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب کے حلقے میں خودساختہ لوڈشیڈنگ جاری، ٹاون 1ٹاون2فیڈرصوابی میرافیڈر، ریحانہ فیڈر،پنیاں فیڈر،سرائے نعمت خان فیڈرشادی حطار فیڈرمتاثرہوئے، پیسکو افسران گرڈ اسٹیشن، اورایکسئین،اورکمپلینٹ نمبربند۔

407976 1655221108

بنوں دریا میں ڈوبنے والی خواتین کی تلاش جاری- دو خواتین کو مردہ اور ایک کو زندہ نکال لیا گیا

بنوں:غوریوالہ میں دریائے کرم میں ڈوبنے والی خواتین کی تلاش جاری ہے، دو خواتین کو مردہ اور ایک کو زندہ نکال لیا گیا ہے، ڈوبنے والی خواتین میں تین بہنیں شامل ہیں جن میں ایک چل بسی ہے اور ایک مزید پڑھیں

453052 53562477 1

تخت بھائی میں زبانی تکرار پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کر دیا

تخت بھائی: تخت بھائی کے علاقہ شادگانو کلے میں زبانی تکرار پر فائرنگ، باپ نے فائرنگ کرکے اپنے حقیقی بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا، فائرنگ کی زد میں آکر ان کی بہو بھی شدید زخمی ہوگئی،ہسپتال منتقل، پولیس مزید پڑھیں

7e183f0d7ebe0320bf249989499ea7db XL

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ

میرانشاہ: سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، دھماکہ علاقے خدی میں جنکشن پیکٹ کے قریب ہوا ، نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار حولدار انور اور سپاہی جاوید زخمی ھوئے ، زخمیوں مزید پڑھیں

news 1529489068 4443 1

ڈیرہ اسماعیل خان میں شہر اور دیہی علاقوں لوڈشیڈنگ میں ٹریپنگ کا سلسلہ جاری

ڈی آئی خان:شہر اور دیہی علاقوں لوڈشیڈنگ اور ٹریپنگ کا سلسلہ جاری ، شہری علاقوں میں شیڈول 8 گھنٹے کے بجائے 12 سے 14 گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری ، دیہی علاقوں میں شیڈول 12 گھنٹے کے بجائے 16 سے 18 گھنٹے مزید پڑھیں