news 1533183682 9685

مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت

سوات: مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت، موجودہ حکومت چوروں، ذخیرہ اندوزوں کی سرپرست ہے، حکومت میں چھپے ذخیرہ اندوزوں کو  وزیراعظم کی آشیرباد حاصل تھی،

مزید پڑھیں:  گندم درآمدکرنے کا فیصلہ وفاق کرتا ہے، محسن نقوی

یکدم 25 روپے قیمت بڑھا کر مافیا کواربوں کا فائدہ پہنچایاگیا، عمران خان ملک کو مزید تباہ کرنے کے بجائے استعفی دے، پاکستانی عوام آج پرانا پاکستان واپس مانگ رہے ہیں، آٹا، چینی، گندم  کے بعد پٹرول مافیا کے سامنے عمران خان نے ہتھیار ڈال دیئے۔

مزید پڑھیں:  سوات : 70سالہ شخص کی 13سالہ بچی سے شادی کی کوشش ناکام