پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کا اطلاق یکم ستمبر سے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مزید پڑھیں

ہم اپنی خودمختاری کیخلاف ورزی

ہم اپنی خودمختاری کیخلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دیں گے، ایران

ویب ڈیسک: نئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقجی نے فرانسیسی اور برطانوی ہم منصبوں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی خودمختاری کیخلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دیں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو مزید پڑھیں

کتے کے کاٹے کی ویکسین

کتے کے کاٹے کی ویکسین پشاور کے ہسپتالوں اور طبی مراکز میں ناپید

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے ہسپتالوں اور طبی مراکز میں کتے کے کاٹے کی ویکسین ناپید ہو گئی۔ ذراِئع کے مطابق 2 ماہ سے پشاور کے ہسپتالوں و طبی مراکز میں اینٹی ریبیز اور ٹائیفائیڈ ناپید ہو گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

بی ایس 4 سالہ پروگرام میں

بی ایس 4 سالہ پروگرام میں داخلوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ کا انعقاد

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی کے بی ایس 4 سالہ پروگرام میں داخلوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ بی ایس میں داخلوں کیلئے تحریری ٹیسٹ پشاور یونیورسٹی ہاسٹل ون، ہاسٹل ٹو گراونڈز اور اسلامیہ کالجیٹ سکول کرکٹ گراونڈ میں مزید پڑھیں

صوبائی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی

صوبائی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی نادہندہ نکلیں

ویب ڈیسک: صوبائی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی نادہندہ نکلیں، انہوں نے خیبرپختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے چترال میں نجی سکول کیلئے 20 لاکھ روپے کا قرضہ لیا تھا جو واپس نہیں کیا گیا۔ یاد رہے کہ نجی مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کی نان کسٹم پیڈ

صوبائی حکومت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے بچنے اور ٹیکس بڑھانے کیلئے صوبائی حکومت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی ہے۔ ضم اضلاع اور مالاکنڈ سے 2 لاکھ سے زائد مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹور بند کرکے جعلی سرکار

یوٹیلٹی سٹور بند کرکے جعلی سرکار نے غریب دشمن ہونے کا ثبوت دیا، بیرسٹر سیف

یوٹیلٹی سٹور بند کرکے جعلی سرکار نے غریب دشمن ہونے کا ثبوت دیا، یوٹیلٹی سٹور بند کرنا غریب عوام پر ظلم عظیم ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف ویب ڈسیک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور جمیت اتحاد

پی ٹی آئی اور جمیت اتحاد سے نمبر گیم تبدیل، آئینی ترمیم معدوم

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی اور جمیت اتحاد سے نمبر گیم تبدیل ہونے سے سینیٹ میں آئینی ترمیم کے امکانات معدوم ہو گئے۔ پاکستان تحریک انصاف اور جمیعت علمائے اسلام ف کے اتحاد سے سینیٹ میں آئینی ترمیم کے امکانات مزید پڑھیں

اسرائیل دہشتگردی پر بضد

جنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیل دہشتگردی پر بضد، 63 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: امریکہ سمیت یورپی ممالک کی جانب سے جنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیل دہشتگردی پر بضد ہے، حالیہ واقعات میں مزید 63 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے باعث جہاں مزید پڑھیں

بنگلادیش میں سیلاب سے 15 افراد

بنگلادیش میں سیلاب سے 15 افراد ہلاک، لاکھوں لوگ متاثر ہوئے

ویب ڈیسک: بنگلادیش میں سیلاب سے 15 افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ ملک کے 11 اضلاع میں شدید بارشوں نے تباہی مچا کر رکھ دی ہے، اس وقت پورے ملک میں بدترین سیلابی صورتحال ہے۔ موجودہ صورتحال میں مزید پڑھیں

کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن

کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویز پیش

ویب ڈیسک: پنجاب اور سندھ میں کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ سمیت پنجاب اور بلوچستان پولیس مزید پڑھیں

بالاج ٹیپو قتل کیس کا ملزم

بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

ویب ڈیسک: امیر بالاج ٹیپوقتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ طورپر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے احسن شاہ زخمی ہوا، اسے مزید پڑھیں

باجوڑ میں فائرنگ

باجوڑ میں مسجد کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد زخمی

ویب ڈیسک: باجوڑ میں مسجد کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ عنایت کلے میاں گانو کورونہ میں پیش آیا جہاں مسجد سے نکلنے والے نمازیوں پر نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

وزیراعظم مدد کی پیش کش

بنگلا دیش میں سیلاب سے تباہی، وزیراعظم نے مدد کی پیشکش کردی

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلا دیش میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مدد کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلابی صورت حال مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کے سر کی قیمت

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت مقرر

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت کی جانب سے کچے کے خطرناک ترین ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کردی گئی ۔ کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر مقرر مزید پڑھیں