اشفاق محمد مروت وزیراعلی کے فوکل پرسن برائَے سٹوڈنٹ افیئرز تعینات

ویب ڈیسک: اشفاق محمد مروت وزیراعلی خیبر پختونخوا کے فوکل پرسن برائے سٹوڈنٹ افیئرز تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے پرنسپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ اشفاق مروت انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے موجودہ صوبائی مزید پڑھیں

پاراچنار، مسافر گاڑی پر فائرنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، بازار بند

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے وسطی شہر پاراچنار میں مسافر گاڑی پر فائرنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ اس دوران تمام بازار و کاروباری مراکز بند کردئے گئے۔ گذشتہ روز کوہاٹ میں مسافر گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جان بحق مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، صحافی خلیل جبران کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل پریس کلب ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام صحافی خلیل جبران کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ لنڈی کوتل بازار میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں صحافیوں، بلدیاتی نمائندہ گان اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں مزید پڑھیں

چارسدہ، مندنی پولیس اور راہزنوں کے مابین فائرنگ تبادلہ، 2 راہزن ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں مندنی پولیس اور راہزنوں کے مابین فائرنگ تبادلہ ہوا جس سے دو راہزن ہلاک جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق سوختہ روڈ پر چند مشکوک مشتبہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی سے تمام معاملات افہام و تفہیم سے طے کئے جائِیں گے، رانا ثناء اللہ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مابین میٹنگ خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے وزارتیں نہیں لیں مزید پڑھیں

مدین واقعہ پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا نوٹس، آئی جی پی سے رپورٹ طلب

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا ضلع سوات کے علاقے مدین میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات گنڈاپور سے مزید پڑھیں

مہنگائی کےستائےعوام پربجلی گرادی گئی،بلوں پر فکس چارجز عائد

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائِے عوام پر بجلی گرا دی گئی، نیپرا کی جانب سے گھریلو سمیت کمرشل اور صنعیتی صارفین کیلئے بجلی بلوں پر فکس چارجز عائد کر دیئے گئے۔ نیپرا کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئَے بجلی مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں نئِی تاریخ رقم، 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس ریکارڈ 80 ہزار پوائٹس کی حد عبور کر گئے۔ عید الاضحیٰ کے بعد لگاتار دوسرے کاروباری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی نوٹ کی جا رہی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 24 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ حملوں کے دوران صیہونیوں کے ہاتھوں مزید 24 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونیوالی اسرائیلی دہشتگردی کی بدولت مزید 24 مزید پڑھیں

محمد ریاض زمونگ کور ماڈل انسٹی ٹیوٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات

ویب ڈیسک: گریڈ 18 کے محمد ریاض زمونگ کور ماڈل انسٹی ٹیوٹ پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کر دیئے گئے۔ محکمہ انتظامیہ نے تبادلے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ محمد ریاھ ڈیپوٹیشن پر زمونگ کور مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ1 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، سٹیٹ بینک

ویب ڈیسک: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعدادو شمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار مزید پڑھیں

امریکہ پاک بھارت براہ راست بات چیت کا حامی ہے، میتھیو ملر

انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ کے ذریعے پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی شراکت داری جاری ہے، میتھیو ملر ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ امریکا پاک بھارت براہ راست بات چیت کا مزید پڑھیں

اسرائیل نے جنگی قوانین کیخلاف ورزی جان بوجھ کر کی، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی حملوں پر اقوام متحدہ میں کئی قراردادیں پاس ہوئیں لیکن ان میں سےکسی پر بھی عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ ایسے کیں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

صوبائی ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی مالی مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی مالی مشکلات کا شکار ہے۔ ادارے کے پاس ملازمین کی تنخواہوں کے لئے بھی فنڈ نہیں جس سے کالجز میں تدریسی عمل رکنے کا خدشہ ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونیوالے مزید پڑھیں

بجٹ مشن، شہبازشریف کی بلاول بھٹوکوتحفظات دورکرنیکی یقین دہانی

ویب ڈیسک: بجٹ مشن پر گامزن وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی وفود کے ہمراہ آج وزیراعظم ہاوس میں ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مابین ہونیوالی ملاقات تاخیر مزید پڑھیں

چارسدہ، وین سے فرار ملزم پولیس مقابلہ میں مارا گیا

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں پولیس وین سے فرار ملزم پولیس مقابلہ میں مارا گیا۔ مقابلہ کے دوران ملزم کی فائرنگ سے پولیس گاڑی کو نقصان بھی پہنچا۔ ملزم پولیس کو قتل اقدام قتل، پولیس مقابلہ اور ڈکیتی کے مقدمات مزید پڑھیں