Shah Farman PC 2

6ستمبر1965 ہماری پیشہ ورانہ افواج،جنگی تیاریوں اور جذبہ ایمانی کی عمدہ مثال ہے.گورنر خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک(پشاور): گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے پیغام میں کہا کہ 6ستمبر1965 ہماری پیشہ ورانہ افواج،جنگی تیاریوں اور جذبہ ایمانی کی عمدہ مثال ہے، 55 سال قبل ہماری بہادر مسلح افواج اور مزید پڑھیں

pic 1567500289

6 ستمبر 1965 کے دن مسلح افواج اور پاکستانی قوم کا جذبہ دیدنی تھا اور آج اسی جذبے کی ضرورت ہے۔وزیر اعلی محمود خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد): خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان نے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 پاکستانی قوم کیلئے ایک تاریخی دن ہے جب پاک افواج نے دشمن پر واضح کردیا تھا کہ اگر ہم اسلام دشمن قوتوں کی مزید پڑھیں

shehbaz 1

یوم دفاع دشمن کے خلاف پاکستان کے ایک ہونے کا دن ہے- قائد حزب اختلاف شہباز شریف

ویب ڈیسک(اسلام آباد): قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یوم دفاع دشمن کے خلاف پاکستان کے ایک ہونے کا دن ہے اور مزید پڑھیں

https   cdn.cnn .com cnnnext dam assets 190812102150 imran khan 01

6 ستمبر ہماری بہادر مسلح افواج کی جرات، بہادری اور ایثار و قربانی کی علامت ہے- وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد): یوم دفاع کے حوالے سے اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے مسلح افواج کے غازیوں اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 6 ستمبر کا دن مسلح افواج کی جرات اورایثارو قربانی کی مزید پڑھیں

faisal javed 1024

بلاول زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کے مطالبے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سینٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ‏پارلیمنٹ کا اجلاس موخر کرنے کی فرمائش کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ایف اے ٹی ایف قانون سازی مکمل کرنے کے لیے مقررہ وقت ہے۔ ایف اے ٹی ایف قانون سازی مزید پڑھیں

bilawal 1000 x 500 1

حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد کی صورت حال کے تناظر میں بلاول کا قومی اسمبلی کا اجلاس مؤخر کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد کی صورت حال کے تناظر میں قومی اسمبلی کا اجلاس مؤخر کرنے کا مطالبہ۔ اراکین قومی اسمبلی اپنے اپنے انتخابی حلقوں میں بارش سے متاثرہ مزید پڑھیں

samar haroon

پرائے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا نا سیلیکٹڈ حکمرانوں کا پرانا وطیرہ ہے۔ ثمر ہارون بلور

ویب ڈیسک (پشاور): پرائے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا نا سیلیکٹڈ حکمرانوں کا پرانا وطیرہ ہے، ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پشاور وزیر باغ پراجیکٹ اے این پی کا منصوبہ ہے، ہڑپنے کی اجازت نہیں دی جائے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 09 05 at 4.58.16 PM

کراچی پاکستان کا اہم ترین شہر اور معاشی حب ہے، اس کے مسائل کا حل باہمی اشتراک سے ممکن ہے- وزیر اعظم عمران خان

ویب ڈیسک (کراچی): وزیر اعظم عمران خان کا کراچی کی صورتحال پر اعلی سطح اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراء شبلی فراز، اسد عمر، سید علی زیدی، آمین الحق، گورنر سندھ عمران اسماعیل، کورکمانڈر لیفٹینیٹ جنرل ہمایوں عزیز، ڈی جی مزید پڑھیں

imran khan 16

وزیراعظم کیخلاف دائر ہرجانہ کیس کی سماعت

ویب ڈ یسک (پشاور):وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس دائر، سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالماجد نے کی۔عمران خان کےوکیل نےجواب دعویٰ جمع کرانےکیلئے مزید مہلت مانگ لی،وکیل عمران خان نے دعوی خارج کرنے کوہائیکورٹ میں چیلنج کیا، ہائیکورٹ میں12اکتوبرکوسماعت ہوگی،کیس مزید پڑھیں

15 11 750x430 1

اپوزیشن نے فضل الرحمان کے پیچھے لگ کر اپنی سیاسی عاقبت خراب کی -شیخ رشید

ویب ڈیسک (لاہور): وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس نہ آئے تو (ن) لیگ بکھر جائے گی، لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ ریلوے پر چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 09 05 at 1.24.34 PM

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا چترال کے بارش و سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ویب ڈیسک(چترال) : وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے چترال کے بارش و سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اپر چترال کی ضلعی انتظامیہ نے وزیراعلی محمود خان کو جاری امدادی کاموں پر بریفنگ دی۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

428246 121324303

بنوں میں سیکیورٹی فورسز نےتخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا،ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں ولی نور جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر 5/6 کلو ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنا دیا،تفصیلات کے مطابق بنوں سیکیورٹی اداروں کی مزید پڑھیں

5f3cc5c6ba1a6

محکمہ تعلیم پشاور کا سکول اسٹاف اور طلباء کا رینڈم کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور محکمہ تعلیم کا سکول اسٹاف اور طلباء کا رینڈم کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تمام سکولوں کے سربراہان کو آگاہ کردیا، اعلامیہ کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیمیں تمام نجی اور مزید پڑھیں

New headlines Template

خیبرپختونخوا میں 2 سالہ بیچلر اورماسٹرپروگرام کو ختم کردیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور خیبرپختونخوا میں 2 سالہ بیچلر اورماسٹرپروگرام کو ختم کردیا گیا،2020/21 کے لئے تمام سرکاری کالجز میں داخلے اب صرف بی ایس پروگرام میں کیے جائیں گے، ہایئر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام سرکاری کالجوں کو ہدایت جاری مزید پڑھیں

55692877 2150402451719915 4103460730110476288 n 700x400 4

خیبر پختونخوا اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مذمتی قرار داد پاس

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا اسمبلی میں فرانسیسی میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے اعلان کے خلاف مذمتی قرارداد پاس کرلیا گیا، وفاقی حکومت سفارتی ذرائع استعمال کرکے ان خاکوں کی اشاعت کو روکنے کی کوشش کرے مزید پڑھیں

download 115

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا سوات میں سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ویب ڈیسک (سوات): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نےسوات کے بارش اور سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، وزیر اعلی کا متاثرین اور علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں کیے، وزیراعلی متاثرہ مقامات میں بحالی کے کام جائزہ لیا، مزید پڑھیں

sales tax

خیبرپختونخوا میں سیلز ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں سیلز ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا ، خیبرپختونخوا حکومت نے مفاد عامہ اور صوبے میں تجارت اور ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے خدمات کی فراہمی سے وابستہ مختلف شعبہ جات مزید پڑھیں

Imran Khan Asim Bajwa Cpec 678x430 1

وزیراعظم نے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہیں کیا

ویب ڈ یسک: وزیراعظم عمران خان کی عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی کی حیثیت سے کام جاری رکھنے کی ہدایت،اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہیں کیا،وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

abdul wali khan university

مردان ولی خان یونیورسٹی دنیا کے 600 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

ویب ڈیسک (مردان): مردان ولی خان یونیورسٹی کا اعزاز، ولی خان یونیورسٹی دنیا کے 600 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہیں، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کی درجہ بندی میں ولی خان یونیورسٹی کی ملک بھر میں ٹاپ پوزیشن حاصل مزید پڑھیں