news 1590160079 6563

وزارت ہوابازی کی پھرتیاں، مشتبہ پائلیٹس کی فہرست میں جاں بحق کپتانوں کا نام بھی شامل کر دیا

کراچی:وزارت ہوابازی کی پھرتیاں یا پھر نااہلی، وزارت نے مشتبہ پائلیٹس کی فہرست میں حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والے کپتان کا نام بھی شامل کردیا،وزارت ہوا بازی کی جانب سے کراچی طیارہ حادثے کے بعد مشتبہ لائسنس مزید پڑھیں

101108102957 peshawar university386

پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے اساتذہ کی تعیناتی اور ترقی پر پابندی مسترد کردی

پشاور:پیوٹا نے کل سے آن لائن کلاسز اور امتحانات سمیت ہر قسم تعلیمی سرگرمی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، پابندی ہٹائے جانے اور کنٹریکٹ اساتذہ کی تجدید ملازمت تک بائیکاٹ جاری رہے گا، مطالبات پورے ہونے تک ٹیچرز کمیونٹی مزید پڑھیں

70566 1756458541

شمالی وزیرستان میں پاک افغان غلام خان بارڈرپیدل آمدورفت کھول دیاگیا

‏شمالی وزیرستان: پاک افغان غلام خان بارڈرپیدل آمدورفت کھول دیاگیا،‏ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کورونا لاک ڈاؤن کےباعث خوست اور میران شاہ میں مسافر پھنس گئے تھے، ‏پھنس جانے والے مسافروں میں ٹرانسپورٹرز،خواتین اوربچے بھی شامل تھے، مکمل جانچ مزید پڑھیں

Ajmal Wazir Pc Psh 25 05

‏صوبے کے اسپتالوں کی استعدادکار میں اضافہ کررہے ہیں – مشیراطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور:مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر ‏وزیراعلیٰ کے پی تمام امور کی خود نگرانی کررہےہیں،‏ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں،‏سب جانتے ہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی سطح پر ہوتا ہے،‏ وزیراعظم ملک کو مزید پڑھیں

631294 185294 smq2 akhbar

پاکستان نے بھارتی شہریوں کو بھارت کیجانب سے مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹس جاری کرنے کو مسترکردیا

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ‏پاکستان نےبھارتی شہریوں کو بھارت کیجانب سے مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹس  جاری کرنے  کو مسترکردیا، کشمیری عوام نے بھی  بھارتی شہریوں کو ڈومیسائل دئیے جانے کو مسترد کر دیا، اطلاعات کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

download 31 1

‏پاک افغان بارڈر چمن سے دوطرفہ ٹریڈ اور پیدل آمدورفت بدستور معطل

چمن:‏ لیویز حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر شاہراہ کا دوطرفہ ٹریک ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبند،‏شاہراہ کی بندش کے باعث ٹرانزٹ ٹریڈ ، امپورٹ ایکسپورٹ اورنیٹو سپلائی بھی معطل،‏پاک افغان بارڈر باب دوستی  پرآل پارٹیز تاجر اتحاد کا 24ویں مزید پڑھیں

145

ایف آئی اے کی بڑی کاررائی، امریکا کو مطلوب 2 ملزمان گرفتار

لاہور:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے امریکا کو مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں واردات کرتے ہوئے ملزمان کو رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں

Is One Pilot Greater Than Two

غیر ملکی ایئرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس و ملازمین کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا

ویب ڈیسک : تفصیلات کے مطابق مشتبہ پائلٹس لائسنس کے معاملے سے متعلق غیرملکی ایئرلائنزنے بھی پاکستانی ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ غیرملکی ایئرلائنزکی جانب سے کارروائیاں وزارتِ ہوابازی کی جاری فہرست کو بنیاد بناکرکی گئی ہیں۔ کویت مزید پڑھیں

Imran Khan 7

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،وزیر اعظم کی حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ردعمل دیکھتے ہوئے حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت کر دی. ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا وفاقی وزیر عمر ایوب اور مزید پڑھیں

Asfandyar Wali Khan

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا

پشاور: اے این پی نے تیل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد،واپس لینے کا مطالبہ، اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا کہ وبائی صورتحال میں تیل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

news 1533183682 9685

مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت

سوات: مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت، موجودہ حکومت چوروں، ذخیرہ اندوزوں کی سرپرست ہے، حکومت میں چھپے ذخیرہ اندوزوں کو  وزیراعظم کی آشیرباد حاصل تھی، مزید پڑھیں

خان

پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

پشاور: پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل، ہمایوں خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتی ہے، پیٹرول قلت پیدا کی گئی اور کم قیمتوں مزید پڑھیں

EbMfaFWX0AQDEpr scaled

حکومت کا تمام درخواست گزاروں کے حج واجبات جمعرات سے واپس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے حج2020 کیلئے تمام درخواست گزاروں کے حج واجبات جمعرات سے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ رواں سال حج سے متعلق سعودی عرب کی حکومت کے اقدام مزید پڑھیں

291759 9314078 updates

ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن جاری

اسلام آباد: ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں  مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن جاری، این سی او سی کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 528 مزید پڑھیں

862 markets 9 industries

مُلک کے مختلف حصوں میں ہیلتھ گائیڈ لائینز پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے کاروائیاں جاری

اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق مُلک کے مختلف حصوں میں ہیلتھ گائیڈ لائینز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے کاروائیاں جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مُلک بھر میں مجموعی طور پر ایس او پیز کی 7472 مزید پڑھیں

Corona 8

کورونا وائرس کے ملک بھر میں وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 198,883 ہو گئی

‏اسلام آباد: پاکستان میں کورونامریضوں کی تعدادایک لاکھ 98 ہزار 883 ہوگئی،ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 35 ہوگئی،ملک بھرمیں کوروناسےمتاثر 86 ہزار 906 مریض صحت یاب ہو گئے، این سی اوسی کے مطابق کوروناسےمتاثر 2 ہزار مزید پڑھیں