Kabulriverinjaa

دریائےکابل اورملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کا خطرہ

ویب ڈیسک (پشاور): فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن نےآئندہ چند روز میں دریائےکابل میں نچلےسےاونچے درجے کےسیلاب کاخدشہ ظاہر کیا ہے،اس دوران دریائےکابل کےمضافاتی علاقوں میں شدید سے شدید ترین بارشیں متوقع ہیں۔اس سلسلےمیں تمام متعلقہ اداروں کومحتاط رہنے کی ہدایات جاری مزید پڑھیں

pic 1539685564

خیبرپختونخوا نے انسداد منشیات نارکوٹکس سبسٹانس ایکٹ پاس کرادیا

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا نے قانون سازی کا ایک سنگ میل عبور کرلیا، ملک کا پہلا صوبہ جس نے انسداد منشیات نارکوٹکس سبسٹانس ایکٹ پاس کرایا، ایکٹ کے تحت صوبے میں پانچ ریجنل ایکسائز پولیس سٹیشنز کا قیام عمل میں مزید پڑھیں

23 3 696x398 1

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سلامتی کی صورتحال پر غور ہوگا، کابینہ اجلاس میں بارشوں کے بعد کراچی شہر کی صورتحال مزید پڑھیں

AP 20072354595461 6 scaled

ملک میں کورونا کے کیسزکی تعداد صرف 8 ہزار873 رہ گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 213 نئے کیسزاور6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں، این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسزمیں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی مزید پڑھیں

9f22280a dd95 4557 92d8 36dd129a67e8 w1200 r1

ملک میں ایکٹیوکوروناکیسز8ہزار801رہ گئے ہیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں کورونا سےاموات کی مجموعی تعداد6ہزار288 اور کیسز 2لاکھ95ہزار636 ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں ایکٹیوکوروناکیسز8ہزار801رہ گئے ہیں اور 2لاکھ80ہزار547افرادکوروناکوشکست دےکرصحت یاب ہو چکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید پڑھیں

Arif alvi 750x369 1

حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی مسلمانوں کیلئے رہنماء اصول ہے-صدر،وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ حضرت امام حسینؓ نے شہادت پاکر تاریخ اسلام میں اس دن کو قیامت تک کے لیے خاص بنا دیا۔ باطل قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے جان مزید پڑھیں

Rain

خیبر پختونخوا میں آج شام سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوامیں آج شام سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان،ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی مزید پڑھیں

انګور اډه 687x320 1

محرم الحرام کے پیش نظرپاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ 2 روز کیلئے سیل

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان):جنوبی وزیرستان میں محرم الحرام سیکورٹی خدشات کے پیش نظرپاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ 2 روز کیلئے سیل کردیاگیا، ذرائع کے مطابق محرم الحرام کے بعد پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ پر تجارتی سرگرمیاں بحال کرین گے، مزید پڑھیں

Imran Khan 1 1 2

وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کراچی کے 3 بڑے مسائل کو فوری حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہری جن حالات سے گزر رہے ہیں اس پر پوری قوم کرب میں مبتلا ہے، اس تباہی اور تکالیف سے اب ایک مثبت پیش رفت یہ دیکھنے مزید پڑھیں

Supercell thunderstorm Larkana March2015

ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ہفتہ کے روز اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، زیریں سندھ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ، پنجاب، کشمیر، مزید پڑھیں

thumbs b c 7be88749054d4a1c2c3853065bee1b30 3

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ملک میں کورونا وائرس سے مجموعی طورپر دولاکھ اسی ہزار تین سو چالیس مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا وائرس کے آٹھ ہزار 748 فعال مریض ہیں۔ گزشتہ مزید پڑھیں

Petrol prices

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز: پیٹرول 7 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافےکی تجویز

ویب ڈیسک(پشاور): ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز پٹرولیم ڈویژن کوبھجوا دی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرول 7 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافےکی مزید پڑھیں

20792460191598669028

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی یاد میں نویں محرم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک : حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے جانثاروں کی کربلا میں قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج ملک بھر میں نویں محرم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے،اس مزید پڑھیں