WhatsApp Image 2020 04 18 at 20.29.25

پاکستان آرمی کے شہید سپاہی محمد کامران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

نوشہرہ: پاکستان آرمی کے شہید سپاہی محمد کامران کی نماز جنازہ رسالپور چھاونی میں ادا کردی گئی۔ سوات بریکوٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو سپاہیوں کے ساتھ جام شہادت نوش کی تھی۔ شہید کی جسد خاکی سوات بریکوٹ سے مزید پڑھیں

moeed yusuf

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو جلد واپس لانا چاہتے ہیں- مشیرقومی سلامتی امور

ڈیسک رپورٹ :مشیرقومی سلامتی امورڈاکٹر معید یوسف کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو جلد واپس لانا چاہتے ہیں، اپنے شہریوں کو محفوظ رکھنا ہماری ترجیح ہے، اس اقدام کا مقصد شفافیت کو یقینی مزید پڑھیں

GMF ASAD QAISER SOT 13 08 640x411 1

تبلیغی جماعت اور زائرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے- سپیکر قومی اسمبلی

صوابی:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا تحصیل ٹوپی میں احساس کفالت سینٹر کا دورہ، سپیکر نے احساس کفالت سنٹر میں لوگوں کو رقوم ادائیگی کے عمل کا جائزہ لیا،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے سپیکر اسد قیصر نے مزید پڑھیں

Corona 1 1583896523

ترکی میں کوروناوائرس کا علاج ترک حکومت نے مکمل طور پر مفت کر دیا

ڈیسک رپورٹ: ترکی میں کوروناوائرس کا علاج مکمل طور پر مفت کردیا گیا ہے،ترک شہری جنھوں نےسٹیٹ انشورنس ادا نہیں کی،وہ بھی ہیلتھ کیئرسسٹم سےمستفید ہوسکتےہیں،ادویات، ٹیسٹنگ کٹس، حفاظتی لباس سب کےلیے مفت ہیں، اس ضمن میں ترک حکومت نے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 04 18 at 2.49.21 PM

پشاورمیں کورونا وائرس کا خطرہ بدستورموجود ہے

پشاور: مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کی میڈیا سے گفتگو، قرنطینہ میں مقیم 172 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ،حالات ابھی ٹھیک نہیں ہوئے ایس او پیز پر عمل کریں،پشاور میں کورونا وائرس کا خطرہ موجود ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مزید پڑھیں

283373 3132177 updates

رواں سال رمضان کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز پر دی جانے والی سبسڈی کا آغاز ہوگیا- حماد اظہر

اسلام آباد : رمضان ریلیف پیکج کے حوالے سے صنعت و پیداوار کے وفاقی وزیر حماد اظہر اور ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کی، وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ رواں سال رمضان کیلئے یوٹیلیٹی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 04 18 at 2.50.55 PM

مساجد ،امام بارگاہوں میں نماز جمعہ ،با جماعت نمازوں اور تراویح کی ادائیگی کی مشروط اجازت

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت ایوان صدر میں علما و مشائخ کانفرنس ختم ،صدر مملکت نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت سمیت تمام صوبوں میں وڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک علماء کا مشکور ہوں،اجلاس میں مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 04 17 at 6.15.24 PM

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد7ہزار سے زائد ہے- ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد : معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی میڈیا بریفنگ ، بریفنگ دیتے ہوے ان ہو نے کہا کہ سندھ کے وزیر صحت سے تفصیل سے بات ہوئی، یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ کراچی میں تمام اموات مزید پڑھیں

Bilawal Bhutto 1

وفاقی حکومت کی ترجیحات کا نقصان پورے ملک کو بھگتنا پڑے گا- بلاول بھٹو

ڈیسک رپورٹ : اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ لاک ڈاوَن کےد وران دیہاڑی دار مزدوروں کیلئے بھی کوئی پیکج نہیں آیا،حکومت نے کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے بڑے پیکج کا اعلان مزید پڑھیں

Aisha Farooqui Pc FO Isb

پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش ہے- ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد :ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی پریس بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے عالمی اداروں کےتعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان نے ہمیشہ ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون کیا ہے، کورونا کے باعث مزید پڑھیں

EVzE37pXgAI3cxu

وزیر اعظم سے اسپیکر قومی اسمبلی کی اہم ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات، ملاقات میں ملکی سیاسی اور کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال،ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز اور حکومتی اقدامات پر بات چیت. ملاقات کے دوران وزیر مزید پڑھیں

bazar 3

وفاقی کابینہ نےذخیرہ اندوزوں کے خلاف آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آرڈیننس کی سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی، آرڈیننس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی حدود میں ہوگا،آرڈیننس کے مطابق ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد 3 سال قید، ضبط شدہ مزید پڑھیں

ae790ce925a00c334e2b65484d2a9b4d XL

لاک ڈاؤن کے باعث شہباز شریف کا نیب میں آج پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نیب میں آج پیش نہ ہونے کا فیصلہ،نیب تحقیقاتی ٹیم کو خط بھیج دیا، تحریری جواب اور زاتی حیثیت میں پیشی کے لئے مہلت دی جائے،کینسر کا مریض رہا، 69سال عمر ہے، ڈاکٹروں مزید پڑھیں

download 1 4

کنسٹرکشن انڈسٹری کے لئے مراعاتی پیکیج کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام آباد : انکم ٹیکس آرڈیننس 2001میں ترامیم، بلڈرز اور ڈویلیپرز کے لئے فکسڈ ٹیکس، فی مربع فٹ/فی مربع گز کی بنیاد پر فکس ٹیکس کا نفاذ،سیمنٹ اور اسٹیل کے علاوہ تمام مٹیرئیل پر کوئی ودہولڈنگ ٹیکس نہیں ہوگا،سروسز(خدمات) کی مزید پڑھیں

Utility Store

رمضان میں یوٹیلیٹی سٹورز پر 19اشیاء پر سبسڈی دی جائے گی

ڈیسک رپورٹ :وفاقی وزیر حماد اظہرکی پریس بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ یو ٹیلیٹی سٹورز میں19اشیاء پر سبسڈی دی جائے گی۔رمضان المبارک میں تقریبا 1ًکروڑ افراد یوٹیلیٹی سٹورز سے مستفید ہوں گے۔روزمرہ کی ضرورت کی اشیاء میں کمی نہیں مزید پڑھیں

ce1a6893ed6e8f75c5b7dcb70bcde6bbed08eff0

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے حملے جاری

ڈیسک رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد21لاکھ82ہزارسے تجاوز کر گئی،ایک لاکھ45ہزارسےزائدافراددم توڑگئے ہیں پانچ لاکھ47ہزارصحتیاب ، امریکہ میں صورتحال بدستور تشویشناک، 34 ہزار617افراد ہلاک،برطانیہ میں 13ہزار 729افرادجان کی بازی ہار گئے۔

2125073 imfreuters 1577331228 scaled

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب اڑتیس کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالرجاری کرنے کی منظوری دے دی

ڈیسک رپورٹ : عالمی مالیاتی فنڈ نے کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کیلئے پاکستان کو ایک ارب اڑتیس کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالرجاری کرنے کی منظوری دے دی، کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کیلئے پاکستان نے بروقت مزید پڑھیں

xpm imran virus.jpg.pagespeed.ic .FaxCesp2m4

بیرون ملک پاکستانیوں کو ہم بھلا نہیں سکتے وہ ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں- وزیراعظم عمران خان

ڈیسک رپورٹ : وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ پیغام، اپنے پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بیرون ملک بسنے اور کام کرنے والے لاتعداد پاکستانیوں کی کرونا کے باعث اموات کی اطلاع پر میں بےحد رنجیدہ ہوں۔ بہت سے مزید پڑھیں