ڈیسک رپورٹ :وفاقی وزیر حماد اظہرکی پریس بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ یو ٹیلیٹی سٹورز میں19اشیاء پر سبسڈی دی جائے گی۔رمضان المبارک میں تقریبا 1ًکروڑ افراد یوٹیلیٹی سٹورز سے مستفید ہوں گے۔روزمرہ کی ضرورت کی اشیاء میں کمی نہیں ہونے دیں گے۔اشیاء کے معیار کو یقینی بنایا جائے گا۔کسی قسم کی ذخیرہ اندوزی برداشت نہیں کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments