Corona 1 1583896523

ترکی میں کوروناوائرس کا علاج ترک حکومت نے مکمل طور پر مفت کر دیا

ڈیسک رپورٹ: ترکی میں کوروناوائرس کا علاج مکمل طور پر مفت کردیا گیا ہے،ترک شہری جنھوں نےسٹیٹ انشورنس ادا نہیں کی،وہ بھی ہیلتھ کیئرسسٹم سےمستفید ہوسکتےہیں،ادویات، ٹیسٹنگ کٹس، حفاظتی لباس سب کےلیے مفت ہیں، اس ضمن میں ترک حکومت نے 35 ملین ماسک مفت فراہم کیےہیں.

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم کی حمایت:اختر مینگل نے2ہزارلاپتہ افرادبازیابی کی شرط رکھ دی