آئِی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

ویب ڈیسک: آئِ سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی۔ دورہ پاکستان پر آئی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی مختلف مقامات پر کی جائیگی۔
یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔
ورلڈ کپ ٹرافی کو ڈی چوک، فیصل مسجد اور پاکستان مونومینٹ پہنچایا گیا۔ اس موقع پر پی سی بی اور آئی سی سی کے عہدیداران بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کی گاڑی حادثے کا شکار