ڈیسک رپورٹ : عالمی مالیاتی فنڈ نے کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کیلئے پاکستان کو ایک ارب اڑتیس کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالرجاری کرنے کی منظوری دے دی، کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کیلئے پاکستان نے بروقت اقدامات اٹھائے آئی ایم ایف.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments