noor muqadam case

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین بھی گرفتار

ویب ڈیسک(اسلام آباد)نورمقدم قتل کیس،پولیس نے مدعی مقدمہ مقتولہ نورمقدم کے والد شوکت مقدم کے تفصیلی بیان کی روشنی میں ملزم کے والد ذاکر جعفر،والدہ عصمت آدم جی، گھریلو ملازمین افتخار اور جمیل سمیت متعدد افراد کو شامل تفتیش کرلیا مزید پڑھیں

shah mahmood 1

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے ۔ چینگڈو ہوائی اڈے پر چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق اور وزارتِ خارجہ چین کے سینئر حکام مزید پڑھیں

pak corona situation

کوویڈ19:ملک میں مزید45 افرادزندگی کی بازی ہارگئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)کورونا کی چوتھی لہر نے اپنے وار تیز کردئیے،ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 45 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات مزید پڑھیں

noor muqadam

نور مقدم قتل کیس: ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع

ویب ڈیسک (اسلام آباد)عدالت نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے پیر کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ مقامی عدالت نے سابق سفیر مزید پڑھیں

raghgan dam

راغگان ڈیم میں ڈوبے ایک اور شخص کا جسد خاکی نکال لیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور) راغگان ڈیم میں ڈوبے ایک اور شخص کا جسد خاکی نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن چوتھے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلاے کے مطابق ریسکیو1122 کے غوطہ خوروں نے ڈیم میں لاپتہ افراد میں سے 1 جسد خاکی مزید پڑھیں

Farrukh Habib

ابو بچاؤ مہم والےمریم صفدر کے نفرت انگیز بیانیہ کو بدترین شکست ہوگی، فرخ حبیب

ویب ڈیسک (اسلام آباد) معاون خصوصی وزیراعظم فرخ حبیب نے گیلپ کی سروے رپورٹ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں پی ٹی آئی واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

asad umar 1 1

خطرہ ختم نہیں ہواایس اوپیزپرعمل کریں اورویکسین لگوائیں،اسد عمر

ویب ڈیسک (اسلام آباد) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے عوام سے ایس او پیز پر عمل کرنے اور ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر مزید پڑھیں

election

کشمیر الیکشن کے حوالے سے انتظامات مکمل ، پولنگ کل ہوگی

ویب ڈیسک(مظفر آباد) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے جاری مہم آج اختتام پزیر ہوگئی اور انتخابات کل ہوں گے۔ آزاد کشمیر میں آج پولنگ کا سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر کے عام انتخابات مزید پڑھیں

rape case takhtbai

کمسن بچی سےزیادتی,ملزم پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالے

ویب ڈیسک (تخت بھائی)تحصیل تخت بھائی کے علاقہ لوند خوڑ راموڑہ میں گزشتہ روز کمسن 7 سالہ بچی مرجان سے زیادتی کرنے والا ملزم فہد علی ولد احسان علی کو لوند خوڑ پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ تخت بھائی کی عدالت مزید پڑھیں

shah mehmood qureshi

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دوروزہ دورے پرچین پہنچ گئے

ویب ڈیسک (بیجنگ)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر، وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ۔ چین کے چینگڈو ہوائی اڈے پر وزارتِ خارجہ چین کے اعلیٰ حکام نے وزیر مزید پڑھیں

imigration counter 1

اسلام آباد ایئرپورٹ پر چینی شہریوں کیلئے اسپیشل امیگریشن کاؤنٹر

ویب ڈیسک(اسلام آباد) انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر چینی شہریوں کے لیے خصوصی امیگریشن کاؤنٹر قائم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آج جمعے کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چینی شہریوں کے مزید پڑھیں

faisal musque

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کا ہال سیل

ویب ڈیسک (اسلام آباد)عید الاضحیٰ پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فیصل مسجد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر نے مسجد کا ہال سیل کردیا۔ اسلام آباد انتطامیہ کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر مزید پڑھیں

f3c089d2 73d8 4638 ad12 22950f923ac1 16x9 1200x676

طالبان کا امن معاہدے کے لیے افغان صدر کے استعفیٰ کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان صدرکوعہدےسےہٹائے بغیرامن معاہدہ نہیں ہو سکتا، افغانستان میں طاقت کےبل بوتے پرقبضہ نہیں چاہتے تا ہم افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیےنئی حکومت مزید پڑھیں

ministry of foreign affairs 1

پاکستان بھارت کیجانب سےوزیراعظم سمیت دیگرشخصیات کی جاسوسی کی مذمت کرتا ہے،ترجمان دفترخارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سمیت دیگرشخصیات کی جاسوسی کی مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عالمی میڈیا کی مزید پڑھیں

rape case

مردان: 11 سالہ بچی کےساتھ زیادتی کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

ویب ڈیسک( مردان)مردان کے علاقے محبت آباد میں گیارہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ پولیس نے علاقہ مکینوں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سنٹرل جیل میں سکیورٹی پر تعنیات اہلکار گرفتار، پولیس مزید پڑھیں

firing 10

مردان میں فائرنگ کا واقعہ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(مردان)مردان میں منصب پل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کیجانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں فائرنگ سے دوسری موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نعشیں ہسپتال مزید پڑھیں

tehreek labaik pakistan trjuman

تحریک لبیک پاکستان کےرہنمااورترجمان امیرڈاکٹر محمد شفیق امینی گرفتار

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پور تحریک لبیک کے مرکزی رہنمااورترجمان مولانا شفیق امینی چارسدہ سے گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ تحریک لبیک کے ترجمان مولاناشفیق امینی کو سینٹرل جیل ہری پور منتقل کردیا گیا ہے۔ مولانا شفیق امینی کی گرفتاریتین مزید پڑھیں

shah mehmood qureshi 1

پاک چین دوستی اپنی ساتویں دہائی میں داخل ہو چکی ہے، یہ دوستی آنے والے وقتوں میں اپنا رنگ دکھائے گی-وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ میں آج چین کے 2روزہ دورے پر روانہ ہو رہا ہوں، میری چین کے ہم منصب اور اسٹیٹ قونصلر سے ملاقات ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چین روانگی سے قبل اپنے مزید پڑھیں

lara mudhwal

پاکستانی فیشن ماڈل ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہارگئیں

ویب ڈیسک (لاہور)لاہور سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ فیشن ماڈل لاریب مدھوال عرف لارا مدھوال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل لارا کے قریبی دوست کی جانب سے ان کے ٹریفک حادثے میں جاں مزید پڑھیں