Bilawal

بلاول بھٹو زرداری نے نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی کو ٹیلی فون خیریت دریافت کی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی، واضح رہے کہ خواجہ محمد خان ہوتی خاندان سمیت کورونا وائرس سے متاثر ہیں،بلاول بھٹو نے مزید پڑھیں

pti mpa ayesha bano tests positive for coronavirus 1592052547 9613

خیبرپختونخوامیں کورونا کےوارمسلسل جاری

پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کی ایک اور رکن کورونا وائرس کا شکار، پی ٹی ائی کی خاتون ایم پی اے کوروناکاشکاہوگئی، رکن صوبائی اسمبلی عائشہ بانو کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، طبعیت کی ناسازی کےباعث ٹیسٹ کیا،جو پازئیٹو اگیا، ایم پی اے مزید پڑھیں

6d9a34b2 da8b 44e6 8815 0e25918f816e

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران 19 افراد جاں بحق ہو گئے

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس  سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19افراد جاں بحق ہوگئے،  صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد642ہوگئی ہے، صوبہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے1035نئے ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے، مزید پڑھیں

f2d5303b 3562 478f 8ec3 46757c7bd472

پشاور میں پیپلز پارٹی کے زہر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس ختم، اعلامیہ جاری

پشاور: پیپلز پارٹی کے زہر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس ختم، ن لیگ, جمیعت علماء اسلام ف, قومی وطن پارٹی, جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت کی، اعلامیہ جاری پیپلزپارٹی اےپی سی اعلامیہ ١) وفاقی اورصوبائی مزید پڑھیں

223722 6837192 updates

اسلام آباد سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری سیل کر دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سیکٹر G-9/2 اور G-9/3 سیل کر دیا ہے،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

unnamed 36

کرکٹر شاہدخان آفریدی کا کوورنا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: سابق کرکٹر شاہدخان آفریدی کا کوورنا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا، شاہدخان آفریدی کا کہنا تھا کہ گزشتہ دودن سے طبیعت ناساز تھی،کورونا ٹیسٹ کروایاتو مثبت آگیا، سابق کرکٹر شاہدخان آفریدی کا قوم سے دعاوَں کی اپیل.

http com.ft .imagepublish.upp prod us.s3.amazonaws

بیجنگ میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، کیسز سامنے آنے پر لاک ڈاؤن

چینی دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کیسز سامنے آنے پر کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ کے جنوبی علاقے میں واقع گوشت مارکیٹ سے کورونا کے کیسز سامنے آنے پر 11 رہائشی مزید پڑھیں

63a9a9480fd2444aa6b7a158b4efbd47 18 1

ملک میں کورونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ- چویبس گھنٹوں میں ریکارڈ 6472 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: چویبس گھنٹوں میں ریکارڈ 6472 نئے کیسز رپورٹ، ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ بتیس ہزار 798 ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس کے تازہ اعدادو شمار جاری، این سی او سی مزید پڑھیں

abdul hafeez shaikh 6cb3513a 68af 4e01 be8b 52b801c1743 resize 750

کورونا وائرس کے باوجود بجٹ کا اہداف قابل حصول ہے، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بجٹ کوحقیقت پسندانہ قرار دیا لیکن تسلیم کیا کہ حکومت کے لیے اس کا حصول کووڈ-19 کی وبا پر منحصر ہے، عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ ہمارے اہداف حقیقت پسندانہ مزید پڑھیں

download 66

اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی  بھی مہلک وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ، مشتاق غنی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو غنی باغ ایبٹ آباد میں قرنطینہ کرلیا، ا سپیکر مزید پڑھیں

corona burial 696x392 1

خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10فراد جاں بحق ہوگئے

پشاور: محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد642ہوگئی ہے، صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے628نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 16ہزار 415ہوگئی مزید پڑھیں

04april imrankhan

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور :وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم کل گورنرہاؤس اور ایوان وزیراعلیٰ جائیں گے، وزیراعظم سے پنجاب کابینہ کے ارکان ملاقاتیں گے، وزیراعظم پنجاب کے وزرا کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے، پنجاب بجٹ اور مزید پڑھیں

EUW74NhXgAA8ZkT

عوام دشمن قرار دیتے ہوئے وفاقی بجٹ مسترد کرتے ہے- قائد حزب اختلاف شہبازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے عوام دشمن قرار دیتے ہوئے وفاقی بجٹ مسترد کردیا. ان کا کہنا تھا کہ یہ غریب کش بجٹ ہے، اس کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید پڑھیں

Asfandyar Wali Khan

نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعویداروں نے مزید اربوں روپے کے نئے ٹیکسز لگادیے-اسفندیارولی خان

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے نئے مالی سال کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعویداروں نے پانچ ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگادیے ہیں اور غریب عوام کو مزید پڑھیں

f41cbfc3 1346 4f45 a7fd 678e9cd1faea

انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا بنوں ریجن کا دورہ

بنوں:انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا بنوں دورے کے موقع پر بنوں پولیس لائنز پہنچنے پر ڈی آئی جی بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی ، ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی ڈی پی او لکی مروت عبدالروف بابر قیصرانی، مزید پڑھیں

7598b3ad 21ce 4430 9122 bc6ee4890bc9

ضلعی انتظامیہ پشاور کا محکمہ صحت کے ہمراہ پیپل منڈی میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاون

پشاور: ضلعی انتظامیہ پشاور نے محکمہ صحت کے ہمراہ پیپل منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات کی بھاری کھیپ برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ پیپل منڈی سے بھاری تعداد مزید پڑھیں