EaUWWuoWoAABn2i

گلگت سے دو بھارتی جاسوس گرفتار

گلگت: سکیورٹی فورسز نے دو بھارتی جاسوس گرفتار کرلیے، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پکڑے گئے بھارتی جاسوسوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔ سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مرزا حسن کا کہنا تھا کہ دونوں بھارتی جاسوسوں کو بھارت نے زبردستی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کراس کرایا تھا.

مزید پڑھیں:  تنزانیہ میں طوفانی بارشیں،155افراد ہلاک