4G Subscribers in Pakistan Crossed 47 Million

شمالی وزیرستان میں طلباء کیلئے انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی

شمالی وزیرستان:پوسٹ گریجویٹ کالج میران شاہ اور گورنمنٹ ہائی سکول سمندر کوٹ میں طلباء کیلئے انٹرنیٹ مراکز قائم، دونوں مراکز میں سکولوں اور کالجوں کے طلباء نے آن لائن کلاسز لینا شروع کردیے. ڈپٹی کمشنر کے مطابق انٹرنیٹ کی سہولت مزید پڑھیں

206645 092025 updates

شادی ہالز کو کھولنے یا نہ کھولنے کا حتمی فیصلہ این سی سی کے اجلاس میں وفاق کی مشاورت سے کیا جائے گا – وزیر اعلی محمود خان

پشاور: وزیر اعلی محمود خان سے شادی ہالز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ،صوبائی وزراء سلطان خان، اکبر ایوب اور شوکت یوسفزئی بھی ملاقات میں موجود. موجودہ صورتحال میں شادی ہالز کی صنعت سے وابستہ لوگوں کو درپیش مشکلات مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 23 at 2.28.11 PM

صوبےکےہسپتالوں میں کوروناکےمریضوں کےلیےتمام سہولتیں موجودہیں- مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا میڈیا بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ صوبےکےہسپتالوں میں کوروناکےمریضوں کےلیےتمام سہولتیں موجودہیں،ایچ ایم سی میں کورونامریضوں کےلیے144 بیڈز موجودہیں.کوروناکیسزمیں اضافےکومدنظررکھ کراسمارٹ لاک ڈاؤن کیاجارہاہے،اسمارٹ لاک ڈاؤن پرعمل نہ کرنےوالوں کوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا. ان کا مزید مزید پڑھیں

1000x 1 4

موجودہ حالات میں حکومت نے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کیا- سابق صدر آصف علی زرداری

لاہور:سابق صدرآصف زرداری کا قمرزمان کائرہ اورچوہدری منظوراحمدکوفون،آصف زرداری نےپنجاب کی قیادت سےتازہ ترین صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا. آصف زرداری کا کہنا تھا کہ مقدمات کاخوف نہیں،پہلےبھی عدالتوں میں مقابلہ کیااب بھی کریں گے،پنجاب میں جیالے متحد رہیں جلد مزید پڑھیں

1398011508470499617076834

اس سال صرف سعودی شہری اور اقامہ ہولڈر ہی حج ادا کریں گے پریس ریلیز جاری

اسلام آباد: سعودی وزیر حج و عمرہ کا وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے ٹیلی فون پر رابطہ، عمران صدیقی ترجمان مذہبی امورکے مطابق ڈاکٹر صالح بن بنتن نے حج سے متعلق فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ مزید پڑھیں

Shibli Faraz 1

بہادر کشمیری خواتین کو بیواں کے عالمی دن پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں-وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا اپنے ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ بیواں کے عالمی دن پر بہادر کشمیری خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔جن کے شوہرحق خود ارادیت کی جدوجہد پر قربان ہوگئے اور بھارتی مزید پڑھیں

news 1592461624 7008

پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پر وزارت توانائی کو نوٹس جاری

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پر حکومتی کاروائی کے خلاف درخواست پر وزارت توانائی کو نوٹس جاری، وزارت توانائی ،اوگرا، فیول کرائسسز کمیٹی اور ایف آئی اے کو 25 جون کے لیے نوٹس جاری کر دیا. چیف جسٹس مزید پڑھیں

2234213 Petrol 1591158130 279 640x480 1 1280x720 1

لاک ڈاون کےباعث پٹرولیم منصوعات کی درآمدات میں کمی

اسلام آباد : ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2020 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصدکم رہی، مئی 2020 میں 6 لاکھ 61 ہزارٹن پٹرولیم مصنوعات درآمد،پٹرولیم مصنوعات کےدرآمدی بل میں 74 فیصدکمی،مئی میں 13 کروڑڈالرکی پٹرولیم مصنوعات درآمدہوئی،خام مزید پڑھیں

doctor dies of corona virus

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 افراد جاں بحق ہوئے

پشاور: محکمہ صحت کے مطا بق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 افراد جاں بحق ہوئے۔ صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 843 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پڑھیں

1000x 1 3

پاک بحریہ کی تاریخ جرات،بہادری اور قربانیوں سے بھری پڑی ہے- آرمی چیف جنرل قمر جاوید

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نیوی وار کالج لاہور کا دورہ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسن آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔کالج آمد پر کمانڈنٹ ریئر ایڈمرل محمد زبیرشفیق نے استقبال کیا۔ آرمی چیف نے نیول مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 22 at 6.42.58 PM

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

پشاور : ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق صوبائی دارلحکومت کے مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا،سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری. سمارٹ لاک ڈاؤن فیز سیون حیات آباد اور مندی حسن خیل میں مزید پڑھیں

commodity trucks coming from karachi from punjab and inner sindh started being stolen 5e4bd99d83a9a 640x405 1

اگلے دو ماہ میں پنجاب سے نو لاکھ ٹن گندم آٹے کی ملوں کو جاری کی جائے گی

اسلام آباد: مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلا س، گندم اور آٹے کی مناسب داموں دستیابی یقینی کیلئے نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی. کمیٹی نے صوبائی حکومتوں کو مزید پڑھیں

fatamap dim areas3

معاہدے کے مطابق ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز جاری کر دیئے ہیں- وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے پرعزم ہیں،معاہدے کے مطابق ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز جاری مزید پڑھیں

shafqat mehmood

حکومت ایس او پیز کے تحت اسکولز کھولنے کے معاملے پر غورکررہی ہے – وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اسکولز کھولنے کے معاملے پر اعلی سطحی اجلاس،شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ایس او پیز کے تحت اسکولز کھولنے کے معاملے پر حکومت سنجیدگی سے غورکررہی ہے،تمام صوبوں مزید پڑھیں

pEmUsnj5 400x400

پارٹی چھوڑنےکی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں- ندیم افضل چن

ندیم افضل چن نے پارٹی چھوڑنےکی خبروں کے بارے میں میں کہا کے ان میں کوئی صداقت نہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ والدین کی خدمت کیلئےکینیڈامیں ہوں،وزیراعظم سےچھٹیاں لےکر کینیڈا آیا ہوں، جلد ہی دوبارہ وطن واپس آکر مزید پڑھیں