images 81

پشاور:مہنگائی کا جن بےقابو،دکانداروں نےسرکاری نرخناموں کوہوا میں اڑادیا

ویب ڈیسک ( پشاور) شہر میں دوکانداروں نے سرکاری نرخناموں کو ہوا میں اڑا دیا، سرکاری نرخناموں میں درج قیمتوں سے زائد ریٹ میں پھل اور سبزیاں فروخت ہونے لگی ۔شہر کے مختلف چوک اور چوراہوں میں ٹھیلے والوں نے مزید پڑھیں

.jpg

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کامختلف اضلاع میں کریک ڈاؤن،متعدد یونیٹس سیل

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مختلف اضلاع میں کریک ڈاؤن کے دوران 3 ہزار لیٹر مس لیبل مشروبات ،مضر صحت اشیاء خورونوش برآمد کر لیں، کئی ہوٹلز اور دکانیں سیل کر دی گئیں۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق مزید پڑھیں

855326 8636657 09 سعید خطیب زادہ akhbar

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی کوئٹہ میں دہشت گرد حملوں کی مذمت

ویب ڈیسک(اسلام آباد) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والے بم دھماکے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب مزید پڑھیں

7

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وفاقی دارالحکومت سے جبری مشقت ختم کرانے کا حکم

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے جبری مشقت ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے جبری مشقت کے خاتمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

654885 2973263 corona death2a akhbar 2

صوبہ میں کورونا وائرس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ روز 39 افراد کورونا کے باعث جاں بحق جبکہ1ہزار 171نئے کیسز رپورٹ ہوئے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبہ میں کورونا کی پھیلاو کی شرح 15.2 فیصد رہی۔ صوبائی مزید پڑھیں

.jpg

صوبہ بھرمیں ہیلتھ ورکرزاوربزرگ شہریوں کی رمضان المبارک میں کوروناویکسینیشن جاری

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ میں 24 گھنٹوں میں9 ہزار سے749 ہیلتھ ورکرز اور بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کی گئی ہے۔ محکمہ صحت مزید پڑھیں

pm imran khan calls ncc meeting as covid 19 infections surge across pakistan 1604324501 8710 e1612367530240

وزیر اعظم کی زیرصدارت این سی سی برائے کورونا کااجلاس دن 12بجےہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر کو طلب کرلیا، کورونا کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ جس شہر میں کورونا کی شرح 10فیصد مزید پڑھیں

news 1613485056 6883

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی کے 2روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے

ویب ڈیسک (تہران)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی دعوت پر ترکی کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی اور ایرانی وزارتِ خارجہ مزید پڑھیں

23 6

اسلام آباد:این سی اوسی کاکوروناصورتحال پراجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)کورونا کی موجود ہ صورتحال پر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں سخت پابندیوں کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاق نے پابندیاں سخت کرنےکی تجاویزصوبوں کو ارسال مزید پڑھیں

imran khan 38

وزیرِ اعظم نے این سی سی برائے کوویڈ کا اجلاس طلب کر لیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر اور معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی ملاقات، ملاقات میں وزیرِ اعظم کو ملک میں کورونا کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ، وزیرِ اعظم نے مزید پڑھیں

covid 19 coronavirus photo illustration dark background

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 29 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

Untitled 1 Recovered 12

میں صرف اللہ تعالی کی ذات سے معافی مانگتا ہوں، اور کسی سے نہیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ہمیں ناموس رسالت پر بات کرنے نہیں دیتے، میں صرف اللہ تعالی کی ذات سے مزید پڑھیں

Untitled 1 405

نااہل حکمران ملک کو تباہی کی جانب لے جا رہے ہیں۔ ثمر بلور

ویب ڈیسک (پشاور):اے این پی ترجمان ثمر بلور کی پریس کانفرنس، ثمر بلور نے کہا کہ کوئٹہ واقع کی مذمت کرتے ہیں، کوئٹہ کے محفوظ علاقے میں اتنا بڑا واقع پیش آنا حکومت کے لیے لمحہ فکر ہے، پاکستان میں مزید پڑھیں

Untitled 1 Recovered 9

جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرکے شہید کرنے والے 2 مرکزی شوٹرز گرفتار

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی پولیس کی اہم کاروائی اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرکے شہید کرنے والے 2 مرکزی شوٹرز گرفتار، دونوں ٹارگٹ کلر محمد ذاکر اور شہزاد نے دو مختلف گاڑیوں میں بیٹھ کر مزید پڑھیں

nab

نیب نے 487 ارب روپے بدعنوان عناصر سے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کروائے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جناب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس میں ڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکوٹر جنرل اکاؤنٹبلیٹی نیب، ڈی مزید پڑھیں

Untitled 1 404

ڈی آئی خان:وائس چانسلرگومل یونیورسٹی کو 90 دن کی جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان):وائس چانسلرگومل یونیورسٹی کو 90 دن کی جبری رخصت پر بھیج دیا گیا نوٹیفکیشن جاری، وائس چانسلر پروفیسر افتخار احمد نے یونیورسٹی معاملات پر وزیر اعظم کو براہ راست خط لکھا تھا، خط میں صوبائی کابینہ مزید پڑھیں