Steel Mill

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا پاکستان اسٹیل ملزکےتمام ملازمین کونوکری سےفارغ کرنےکافیصلہ

ویب رپورٹ : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کےلیے کابینہ کی منظوری درکار ہے۔ بدھ کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی مزید پڑھیں

pakistan coronavirus

وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کرنے پر غور

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر پریشان، وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کرنے پر غور،وزیر اعظم کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال پر اجلاس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے مزید پڑھیں

Ajmal Wazir 1

خیبر پختونخوا میں بجٹ کے لیپس ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں- مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور : مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بجٹ کے لیپس ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں. ان کا کہنا تھا کہ 71 فیصد بجٹ لیپس کی جو بات کی گئی مزید پڑھیں

2c234d44 2222 4182 a397 f6af6e5bc9c3

خیبرپختونخوااسمبلی کی پہلی خاتون رکن کوروناوائرس کاشکارہوگئی

صوابی: خیبرپختونخوااسمبلی کی پہلی خاتون رکن کوروناوائرس کاشکارہوگئی،ممبر صوبائی اسمبلی زینت بی بی میں کورونا وائرس کی تصدیق. زینت بی بی کاتعلق پاکستان تحریک انصاف سےہے،زینت بی بی کاتعلق ضلع صوابی سےہے،زینت بی بی کاٹسٹ پازیٹیوآچکا،خاتون رکن اسمبلی نےخودکوکرنٹائین کرادیا۔

Pakistan High Commision

بھارت کی ویانا کنونشن کی خلاف ورزیاں جاری

نئی دہلی: بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے ڈرائیور کو بھی ناپسندیدہ شخص قرار دیا،پاکستانی ڈرائیور جاوید اختر آج اٹاری واہگہ بارڈر کے زریعے پاکستان پہنچیں گے. گزشتہ روز بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دو ملازمین کو مزید پڑھیں

708466 1690923462

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان

اسلام آباد: ڈاکٹر معید یوسف کا بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان،وزیراعظم کی ہدایت پر ہر ہفتے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ. معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کا مزید پڑھیں

BRT Peshawar case in Supreme Court

سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی منصوبہ کیس، تحقیقات سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی منصوبہ کیس،عدالت نے ایف آئی اے کو منصوبے کی تحقیقات سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کے پی حکومت مزید پڑھیں

5e88242654515

ملک بھر میں کرونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد80ہزار سے تجاوز، جاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار688

اسلام آباد : ملک بھر میں کرونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد80ہزار463ہوگئی،ملک بھر میں کروناسےجاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار688ہوگئی. 24گھنٹوں کےدوران مزید4ہزار131کیسزرپورٹ،ملک بھر میں 24گھنٹوں کےدوران 67اموات رپورٹ، سندھ31ہزار86،پنجاب میں29ہزار489افراد کروناوائرس سے متاثر،خیبرپختونخوا10ہزار897،بلوچستان میں4ہزار740کیسزرپورٹ ،اسلام آباد3ہزار188،گلگت بلتستان779،آزادکشمیرمیں284افرادزیرعلاج ملک بھر میں مزید پڑھیں

Jamshed Kakakhel

رکن خیبرپختونخوااسمبلی میاں جمشیدکاکاخیل کوروناسےانتقال کرگئے

نوشہرہ : میاں جمشیدکاکاخیل کاگزشتہ ہفتےکوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آیاتھا، میاں جمشیدکی نمازجنازہ شام6بجےنوشہرہ میں اداکی جائےگی،رحوم میاں جمشید الدین کو ان کے آبائی علاقہ کاکا صاحب میں سپرد خاک کیا جائے گا. پشاور: وزیر اعلی محمود خان کا کورونا سے مزید پڑھیں

IMG 20200529 183858 960x540 1

صوبائی وزیر سندھ غلام مرتضی بلوچ کورونا سے انتقال کر گئے

کراچی: مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، وزیراعلیٰ سندھ کا صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر گہرےدکھ کا اظہار، مرتضیٰ بلوچ ایک محنتی اور بہادر پارٹی رہنما تھے وزیراعلیٰ سندھ

Screen Shot 2020 06 02 at 7.14.31 PM

ہم اس سیاسی انتقام سے بھاگنے والے نہیں – مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب

لاہور: میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ 96 ایچ ماڈل ٹاؤن کے باہر میڈیا نمائںدوں سے گفتگو میں انہوں نے نیب کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی پرزور الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ کرائے کے ترجمان سیاسی مزید پڑھیں

pm imran khan dialogue pakistan

مشکل حالات میں کفایت شعاری کو اپنایا جائے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا، اجلاس میں ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں کوروناوائرس کی روک مزید پڑھیں

FLOUR PRICE1

خیبرپختونخواہ میں گندم کی قلت کا معاملہ، پنجاب گندم فراہم کرنے کو تیار اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس میں معاملات طے

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اہم اجلاس،اجلاس میں صوبائی وزراء خوراک پنجاب اور خیبر پختون خواہ شریک،صوبائی سیکرٹری خوراک اور ایس ایم بی آر بھی اجلاس میں شریک خیبرپختونخواہ کو گندم کی دستیابی کے مزید پڑھیں

n00781159 b

شمالی وزیرستان مدرسے کے چھت گر گئی 5 طالب علم جانبحق 15 زخمی،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

شمالی وزیرستان : پولیس زرائع کے مطابق میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل شیواہ کے علاقے زبیر کوٹ میں مدرسے کے چھت گر گئی، چھت گرنے سے مدرسہ میں موجود 5 طالب علم جانبحق 15 زخمی ،جانبحق ہونے والے بچوں کی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 02 at 1.57.11 PM

لاک ڈاﺅن میں مزید نرمی کا فیصلہ کاروباری سرگرمیاں صرف ہفتہ اوراتواربند رہیں گی، مارکٹیں اور دکانیں شام 7بجے تک کھلی رہیں گی- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے میڈیا بریفنگ کا دوران بتایا کہ ہم بیک وقت دو محاذوں پر بر سر پیکار ہیں ،لوگوں کو کورونا وبا کے ساتھ ساتھ بھوک افلاس سے بھی بچانا ہے، ہمیں کورونا کے ساتھ زندہ رہنے کا مزید پڑھیں