Shibli 5

مولانا پر اصولی تنقیدکرنے والوں کو پارٹی سے نکالنا آمریت کی بدترین شکل ہے، شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ مولانافضل الرحمن پر اصولی تنقیدکرنے والوں کو پارٹی سے نکالنا آمریت اور فسطائیت کی بدترین شکل ہے۔انہوں نے کہا کہ فیصلے نے ثابت کردیا مزید پڑھیں

download 61

وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی معیشت ٹریک پرآ چکی ہے،شوکت یوسفزئی

(پشاور) :صوبائی وزیر شوکت یوسفزئیکا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم تذبذب کا شکار ہے اس کی کوئی ڈائریکشن نہیں،نوازشریف اور زرداری نے ایسی گیم کھیلی کہ مولانا فضل الرحمان کو بند گلی میں لاکر کھڑا کردیا ہے۔ مولانا حکومت مزید پڑھیں

22222

پشاورکی سیاست میں ایک اورتبدیلی،فخرسادات سید فیاض علی شاہ کی قومی وطن پارٹی میں شمولیت

ویب ڈیسک(پشاور): فخرسادات سید فیاض علی شاہ قومی وطن پارٹی میں آج شمولیت کرینگے،شمولیتی اجلاس آج کریمی ہاوس پشاورمیں سہہ پہرتین بجےمنعقد ہوگی۔قومی وطن پارٹی کے سربراہ اور سابقہ وزیراعلی آفتاب شیرپاو شرکت کریں گے، سید فیاض علی شاہ آج مزید پڑھیں

1

خیبرپختونخواہ کابینہ کا اہم اجلاس پیر کو طلب،18 نکاتی ایجنڈہ جاری

ویب ڈیسک(پشاور)۔خیبر پختونخواہ کابینہ کا اہم اجلاس پیر کے روز طلب کرلیا گیا ہے،محکمہ انتظامی امور نے 18 نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا ہے.کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں سر فہرست خوراک کی پالیسی شامل ہے۔ضم اضلاع کے 41 ایڈیشنل و سیشن مزید پڑھیں

imran khan 28

وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آج چکوال میں 500 بستر کے ہسپتال کا سنگ بنیاد مزید پڑھیں

abcd 1

نوشہرہ: تھانہ ایکسائزمردان ریجن اورموٹروے پولیس کامنشیات سے بھری گاڑی کےمعاملےپرتصادم

ویب ڈیسک(نوشہرہ)-تفصیلات کے مطابق تھانہ ایکسائز کو اطلاع ملی تھی کے ایک موٹر کار کے ذریعے بھاری مقدار میں ہیروئین پنجاب سمگل کی جائینگ-تھانہ ایکسائز مردان ریجن کے سب انسپکٹر فہیم اللّٰہ کو بعمہ نفری مخبر شدہ گاڑی کو رکنے مزید پڑھیں

ٹی اے

پی ٹی اےکیجانب سے گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹسز جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پی ٹی اے کے گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹسز جاری ،گستاخانہ مواد پھیلانے کے معاملے پر نوٹس جاری کئے گئے۔ پی ٹی اے کے مطابق اقدام احمدیہ کمیونٹی کی جانب سے گوگل پلے مزید پڑھیں

download 65

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخواکی زیر صدارت ملاکنڈ ریجن کے حوالے سےاجلاس کا انعقاد

ویب ڈیسک(پشاور) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ملاکنڈ ریجن کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے ممبران صوبائی اسمبلی کے علاوہ صوبائی اور وفاقی محکموں کے اعلی حکام نے شرکت کی،ملاکنڈ مزید پڑھیں

coronavirus 1583915324

برطانیہ سے واپس آنے والے خیبرپختونخوا کے دو شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک(پشاور)برطانیہ سے واپس آنے والے خیبرپختونخوا کے دو شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،کورونا سے متاثرہ ایک شخص کا تعلق پشاور جبکہ دوسرے کا ابیٹ آباد سے ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

imran

قائداعظم کے وژن کے ذریعے پاکستان کاقیام عمل میں آیا، وزیراعظم

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان نے یوم قائد پر قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم محمدعلی جناح کابرصغیرکے مسلمانوں کیلئے وژن تھا جس کے ذریعے پاکستان کاقیام عمل میں آیا۔ قائداعظم کا یوم پیدائش قابل فخر قوم مزید پڑھیں

معاشی سفارت کاری ہماری سفارتی ترجیحات کا اہم حصہ ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ،وزارتِ خارجہ میں معاشی سفارت کاری کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نےبھی اجلاس میں شرکت کی ،ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مزید پڑھیں

e43aa5e4392a3f65ccb1bdf4dd830c95 M

نیا کورونا وائرس,حکومت کو برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کی تلاش

ویبب ڈیسک(پشاور)نیا کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات، ایک ہفتے کے دوران برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کی تلاش جاری،وفاقی حکومت کی ہدایات پر خیبرپختونخواحکومت نے 66مسافروں کا کھوج لگا لیا ہے۔دستاویز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا سے مزید پڑھیں

555555

پشاور:کویڈ 19 کی شدت میں اضافہ،ہسپتال مریضوں سے بھرگئے

ویب ڈیسک(پشاور):کورونا کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے، پشاور کے دو بڑے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے بیڈز کم پڑگئے۔ ہسپتال زرائع کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلکس اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے آئسولیشن مزید پڑھیں

.jpeg

پاکستان کے جاری کردہ سیاسی نقشے پر مبنی ڈاک ٹکٹ جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پاکستان کے سیاسی نقشے پر مبنی ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا.بیس روپے کا یادگاری ڈاک ٹکٹ بابائے قوم کے یوم پیدائش پر جاری کیا گیا ہے،ڈاک ٹکٹ واضح کرتا ہے کہ جموں و کشمیر پر بھارت نے مزید پڑھیں

696311 2537995 bajwa akhbar 1

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی،آرمی چیف

ویب ڈیسک(اسلام آباد): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

5faa53949b4a0

صوبائی وزیرصحت آج جنوبی وزیرستان کاایک روزہ دورہ کرینگے

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)صوبائی وزیرصحت کے پی کے آج ایک روزہ جنوبی وزیرستان وانا کا دورہ کرینگے.ذرائع کے مطابق دورے کے موقع پر مختلف صحت کے مراکز کا معائنہ کرینگے.صوبائی وزیرصحت کے پی کے دورے کے موقع پر قبائلی مشران سے مزید پڑھیں

326209 1050054 updates

وزیراعظم پاکستان کی مسیحی برادری کو مبارکباد،ایس اوپیزپرعمل کرنےکی اپیل

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ایس اوپیزپر عمل کرنے کی اپیل کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر وزیراعظم عمران خان نے بالخصوص پاکستان میں بسنے والی مسیحی مزید پڑھیں

Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah

قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا یوم ولادت آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک(اسلام آباد) بانی پاکستان و بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 145واں واں یوم ولادت آج قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے 145واں ویں یوم ولادت کے موقع مزید پڑھیں