ویب ڈیسک: مریم نوازکا ٹویٹ آج کافیصلہ سچ کی فتح اورجھوٹ کی شکست ہے،فیصلےنےنواز شریف ہی نہیں،انصاف کےدامن کاداغ دھویا. اللہ کا شکرجس کے ہاں نہ دیرہےنہ اندھیر،انصاف کاتقاضاہےجج کےفیصلوں کوپھاڑپھینکا جائے.
شیخوپورہ: وزیر اعظم کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار،فاروق آباد جاتری روڑ پرکوسٹر بس ٹرین سے ٹکراگئی، حادثے میں 20 مسافر جاں بحق،متعدد زخمی ہوگئے،ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا جج ارشد ملک کی برطرفی کے لاہورہائیکورٹ کے 7جج صاحبان کے فیصلے پر اظہار تشکر ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کے حضور سربسجود ہوں کہ مزید پڑھیں
لاہور : ویڈیو اسکینڈل کا معاملہ، جج ارشد ملک نوکری سےبرطرف، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کافیصلہ، جسٹس سرداراحمد نعیم نےبطورانکوائری افسر ارشد ملک کوقصوروارقراردیاتھا.
پشاور: احساس پروگرام کے تحت سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری، نوشہرہ میں غریب تصبیح بھیجنے والے کی رقم ریلٹیر نے دھوکے سے نکال کر شہری کو رقم سے محروم کر دیا، ریٹیلر نے باجوڑ کے رہائشی سعید مزید پڑھیں
پشاور:محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا کی ہفتہ وار چھٹیاں کینسل کردی گئی، تمام آفیسر اور دیگر عملے کو ہفتہ اتوار اطلاعات کے دفتر حاضری لگانے کی ہدایت، سیکریٹری اطلاعات کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ کے مطابق اطلاعات کا اسٹاف مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک بھرمیں مزید4ہزار87افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق،مریضوں کی کل تعداد 2لاکھ21ہزار891ہوگئی،مزید78افرادجان کی بازی ہار گئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد4ہزار551ہوگئی،ایک لاکھ 13ہزار 623افرادصحت یاب۔
اسلام آباد: ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں آپریشن اور سروے کا کام جاری،9 کروڑ ایکڑسے زائد رقبےپر سروے ،22 لاکھ92ہزار ایکڑ پر آپریشن مکمل ، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کے مطابق 32اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 966 مزید پڑھیں
ہری پور:وزیر اعظم عمران خان کا بلئن ٹری سونامی منصوبہ تباہی کی طرف گامزن، ہری پور کے مختلف علاقوں کے پہاڑوں پر جنگلات کو آگ لگادی گئی، علاقہ یونین کونسل لدڑمنگ۔بانڈی لبیال۔باندی شیرخان۔سیریاں کے پہاڑوں پر آگ لگی ہوئی ہے، مزید پڑھیں
پشاور:خیبر پختونخواہ حکومت نے کابینہ کا اہم اجلاس 6 جولائی کو طلب کرلیا ہے،محکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کردیا ہے ہے، اعلامیہ کے مطابق کابینہ کا اجلاس 7 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم اور مزید پڑھیں
پشاور:وزیر اعلی محمود خان نے صوبے کا پہلا انسداد کورونا ہسپتال پشاور میں قائم کیا گیا ہے۔ انسداد کورونا کے لئے مخصوص ہسپتال تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کورونا وباء کے خاتمے کے لئے پوری طرح سے متحرک مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر عارف علوی کی زیر صدارت عید الاضحیُ کے دوران کورونا سے متعلق حفاظتی تدابیر پر عمل درآمد کے حوالے سے اجلاس. اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ اور وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور مزید پڑھیں
اسلام آباد:زیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابرسے پاورڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا. شہزاد سید قاسم وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پاورڈویژن مقرر، شہزاد سید قاسم کے اختیارات وزیر مملکت کے برابر ہوں گے.
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد2 لاکھ17ہزار800 سے تجاوز کر گئی ملک بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1 لاکھ8 ہزار642 ہے،گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 4339 نے کرونا کے مریضوں کا اضافہ مزید پڑھیں
پشاور: ڈی جی پی ڈی ایم اےکے مطابق تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات،تما م ضلعی انتظامیہ،ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کوضروری ہدایات جاری کر دی گئی،محکمہ موسمیات کے مطابق تیز بارشوں کے باعث مزید پڑھیں
پشاور: اجمل وزیر کے مطابق خصوصی بچوں کے سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری لیول کے آئندہ تعلیمی سیشن کے امتحانات پشاور بورڈ کے تحت منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سے پہلے خصوصی بچوں کے امتحانات وفاقی بورڈ برائے مزید پڑھیں
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے کہا کہ ملک کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائلی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا جا رہا ہے، قبائلی اضلاع انضمام مشکل کام تھا لیکن وزیر اعظم عمران خان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ختم، کمیٹی کا روز ویلٹ ہوٹل نیو یارک کی ٹاسک فورس کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ،روز ویلٹ ہوٹل جوائنٹ وینچر پر چلانے کیلیےفنانشل مزید پڑھیں
چارسدہ:تحصیل تنگی کے علاقہ پوست خان کلی میں موٹر کار نہر میں گرگئی، ذرائع کے مطابق حادثے میں چار افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں خاتون خانہ اسکے دوکمسن بیٹے اور ایک بیٹی جاں بحق، اہلیان علاقہ نے خاتون، مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا پروٹیکٹڈ ایریا انیشیٹو کے تقریب سے اظہار خیال، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے پناہ خوبصورتی دی ہے،تیزی سے بڑھتی آبادی کے تناظر میں ماحول کا تحفظ مزید پڑھیں