1000x 1 2

عالمی امن کیلئے پاکستان کا نصب العین اور عزم ہمیشہ غیر متزلزل رہے گا- آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے بہادر امن فوجیوں کی قربانیوں کے جذبے کادن مناتا ہے۔ جو دنیا کے مشکل ترین اور دشوار گزار خطوں میں انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔ اقوام مزید پڑھیں

pak Pakistan PM Imran Khan 13oct 2019 afp 3

ترقی یافتہ ممالک کوچاہیےکہ ترقی پذیرممالک کی معاونت کریں- وزیراعظم عمران خان

ویب رپورٹ: کوروناوائرس کےبعدترقی اورسرمایہ کاری پرورچوئل اجلاس،وزیراعظم عمران خان نے اس دوران اپنے خطاب میں کہا کہ کوروناعالمی ایشوہے،مشترکہ کوششوں سے اس سےنمٹاجاسکتاہے،کورونانےعالمی معیشت پربرےاثرات مرتب کیے،ترقی پذیرممالک کوروناسےسب سےزیادہ متاثرہوئے،جب تک اس مسئلےکوعالمی مسئلےکےطورپرحل نہیں کیاجاتااس سےنمٹنامشکل ہوگا. مزید پڑھیں

5ecf78bb47b08

پاکستان زندہ باد،ڈی جی آئی ایس پی آرکایوم تکبیرکےموقع پرٹویٹ

ویب رپورٹ : 28مئی کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے ایک ٹویٹ پیغام میں ابتدائی منصوبہ بندی سےتکمیل تک شامل تمام افرادکو سلام پیش کیا ہے ، ٹویٹ پیغام میں مزید بتایا گیا کے 28مئی1998کوپاکستان نےکامیابی سےدفاع کیلئےایٹمی مزید پڑھیں

shahbaz 2

قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا یوم تکبیر پر ٹویٹ

ویب رپورٹ :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا یوم تکبیر پر ٹویٹ، یوم تکبیر کے تاریخی دن پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی جوہری قوت بن کر ابھرا۔ وزیراعظم نوازشریف نے خطرات، دھمکیوں اور لالچ مزید پڑھیں

Imran Khan 17130992709 medium

وزیراعظم عمران خان کووڈ19 کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطحی ورچول اجلاس میں شرکت کریں گے

پشاور : ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کووڈ19 اور اس کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے "فنانسنگ فار ڈیولپمنٹ” کے عنوان سے اعلی سطحی ورچول اجلاس میں آج شرکت کریں گے. اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کینیڈا مزید پڑھیں

PM Imran Khan 1 4

‏وزیراعظم کی زیرصدارت طیارہ حادثہ سے متعلق اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم کو حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی،وزیراعظم کو اب تک کی تحقیقات سے متعلق آگاہ کیا جائے گا،‏وزرا، سول ایوی ایشن، پی آئی اے کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے، زخمیوں کو فراہم مزید پڑھیں

543807 71545141

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 61,227تک پہنچ گئی،جاں بحق والے افراد کی تعداد 1260تک پہنچ گئی

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 61,227تک پہنچ گئی، گذشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

5eaa84cb6c3bc

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 8ہزار483 ہوگئی، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد425

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران9فراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد425 ہوگئی ہے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 05 27 at 6.51.32 PM

پاک فوج نےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنےوالےبھارتی ڈرون کو مارگرایا

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنےوالےبھارتی ڈرون کو مارگرایا. آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو رکھ چکری سیکٹرمیں مارگرایاگیا، بھارتی جاسوس ڈرون مزید پڑھیں

55b1d07c78e17

عوام موجودہ حکومت سےنجات چاہتی ہے- سابق صدر آصف علی زرداری

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری اور نیئر بخاری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،نیئر بخاری نے آصف زرداری کی خیریت دریافت کی. آصف زرداری اور نیئر بخاری کے درمیان اہم امور پر گفتگو، اس دوران آصف علی زرداری نے کہا مزید پڑھیں

5b7ab97761a5c scaled

بھارت خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہا ہے- وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ویب رپورٹ : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سرکاری نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بھارت خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو تبدیل کرنے کے درپے ہے،مقبوضہ مزید پڑھیں

Yes the 2019 Novel Coronavirus is different and more dangerous than past scares

دنیابھرمیں کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد57لاکھ کے قریب، 3لاکھ 52ہزار سےزائداموات

ویب رپورٹ: دنیابھرمیں کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد56لاکھ84ہزارسے تجاوز کر گئی، 3لاکھ 52ہزار سےزائداموات، 24لاکھ30ہزار صحت یاب. امریکہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجا وز کر گئیں، مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ579 ہوگئی، امریکہ کے بعد روس اور برازیل مزید پڑھیں

ajmal wazir

خیبر پختونخوا میں دکانیں آج شام 5بجے بند ہو جائیں گی

پشاور : صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ آج سےخیبر پختونخوا میں دکانیں شام 5بجے بند ہو جائیں گی،حکومتی اقدامات کا مقصد عوام کو کورونا سے بچانا ہے ،پشاور میں کورونا سے بچاوکےلیےضوابط مزید پڑھیں

112479318 tv061586817

کراچی طیارہ حادثہ،طیارے کے ملبے کی منتقلی کا عمل شروع

کراچی: کراچی طیارہ حادثہ،طیارے کے ملبے کی منتقلی کا عمل شروع، ملبے کی منتقلی کیلئے پاک فضائیہ، سی اے اے ، انجینئرنگ اور ٹیکنیکل اسٹاف موجود،جہاز کے انجن،لینڈنگ گیئر اوردیگر ملبےکی منتقلی چندروزبعد ہوگی،جہاز کے اہم آلات کی جائے حادثے مزید پڑھیں

Imran Khan meeting

پاکستان کو بھارت سے فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے – وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ پیغام،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کی غرور پر مبنی توسیع پسند پالیسیاں نازی نظریات کے مطابق ہیں ،مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے ہیں،بنگلہ دیش بھارت مزید پڑھیں

5758476f2ebc5 scaled

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز

ویب رپورٹ: ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد59 ہزار151ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید ایک ہزار446 افراد میں کورونا مزید پڑھیں

coronavirus 3

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 8ہزار سے تجاوز، مجموعی طور پر 408 جاں بحق

پشاور :خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال محکمہ صحت رپورٹ خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد جاں بحق ہوگئے،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد408 ہوگئی ہے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں