صرف13دنوں میں ملک بھر میں کرونا کے 24009 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کی یکم مئی کے بعد کی مکمل صورتحال یکم مئی 2020کو ملک بھر میں 18092کیسز رپورٹ ہوئے

28مئی 2020کو ان میں
42935مریضوں کا اضافہ ہوا اور ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61227 تک پہنچ گئی ہے

مزید پڑھیں:  پشاور:بی آر ٹی بس روکنے یا کوریڈور بند کرنے پر جرمانہ لگے گا

15مئی تک کل کیسز کی تعداد37218تھی صرف13دنوں میں ملک بھر میں کرونا کے 24009مریضوں کا اضافہ ہوا۔

یکم مئی تک ملک بھر میں کرونا سے ہونےوالی ہلاکتوں کی کل تعداد 417تھی15مئی تک 386ہلاکتوں کے اضافہ کے ساتھ تعدادبڑھ کر 803ہوگئی ۔

مزید پڑھیں:  اورکزئی، تھانہ ڈبوری کے حوالات میں 60 سالہ شخص جاں بحق

13دنوں میں 28مئی تک ان میں 457ہلاکتوں کا اضافہ ہوا اور پاکستان بھر میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر1260 تک پہنچ گئی