Yes the 2019 Novel Coronavirus is different and more dangerous than past scares

دنیابھرمیں کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد57لاکھ کے قریب، 3لاکھ 52ہزار سےزائداموات

ویب رپورٹ: دنیابھرمیں کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد56لاکھ84ہزارسے تجاوز کر گئی، 3لاکھ 52ہزار سےزائداموات، 24لاکھ30ہزار صحت یاب.

امریکہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجا وز کر گئیں، مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ579 ہوگئی،

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان

امریکہ کے بعد روس اور برازیل میں کورونا کیسز میں تیزی۔۔۔ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 24ہزار593 ہو گئی۔۔۔ روس میں متا ثرہ افراد کی تعداد 3لاکھ 62ہزار سے زا ئد ۔

مزید پڑھیں:  ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو جنگ عظیم دوئم کے واقعات یاد کرا دیئے