خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 8ہزار483 ہوگئی، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد425

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران9فراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد425 ہوگئی ہے،
صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے224 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8ہزار483 ہوگئی ہے.

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان

کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں54 zمریض صحت یاب ہوئے،صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک 2632متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3 ہزار 150گئی ہے.

مزید پڑھیں:  کرغزستان واقعات میں 14 غیر ملکی شہری زِخمی ہوئے، حسن ضیغم

پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 244فراد انتقال کرچکے ہیں،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران7 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 79مریض متاثر ہوئے.