pakistan government create history with highest ever loans since 1947 in fy 18 1532080145 8808

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24ہزار ارب روپے کے قرض کی تحقیقات مکمل

پشاور:تفصیلات کے مطابق قرضہ انکوائری کمیشن نے رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی، 2008سے 2018کے دوران ترقیاتی منصوبوں میں 1ہزار ارب روپے سےزائد نقصان. رپورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، اورنج لائن مزید پڑھیں

unnamed 6

خیبر پختونخوا کے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

پشاور : باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کے فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ، فیصلہ وزیر اعلی محمود خان کی خصوصی درخواست پر وزیر اعظم نے کیا ، فیصلہ کے بارے میں نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کو مزید پڑھیں

Shahbaz Sharif PML N

اپوزیشن نے چینی بحران کی انکوائری رپورٹ مسترد کرتے ہوئے گمراہ کن قرار دے دی

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی اسکینڈل کا اصل ذمے دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ کمیشن نے چینی برآمد کرنے کے اصل ذمے دار عمران مزید پڑھیں

2015731 2012287595 4

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس جاں بحق افراد کی تعداد کی تعداد 365 اور متاثرہ افراد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا کی تازہ صورتحال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق، خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 14 جاں بحق ہوئے،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر کی تعداد 365 ہوگئی ہے. پشاور: صوبے مزید پڑھیں

Imran Khan 1 750x369 2

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت خیبرپختونخواہ کے ترقیاتی امور، آئندہ بجٹ،معاشی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبہ خیبرپختونخواہ کے ترقیاتی امور، آئندہ بجٹ کے حوالے سے اصلاحات، کورونا وائرس کے تناظر میں صوبائی معاشی صورتحال خصوصاً صوبائی آمدن و اخراجات، وسائل کے حوالے سے درپیش مسائل پر قابو مزید پڑھیں

suger 750x430 1

شوگرانکوائری کمیشن رپورٹ میں 9 ملوں کو ذمےدار ٹھہرایا گیا

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، اجلاس کے بعد شہزاداکبر اور وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی پریس کانفرنس. شہزاداکبر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ شوگر کمیشن کی رپورٹ پی آئی ڈی مزید پڑھیں

95146 SupremeCourtjpg 1586171091 420 640x480 1

سپریم کورٹ نے خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے زائد المعیاد اپیلیں دائر کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد :سپریم کورٹ کی جانب سے خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے زائد المعیاد اپیلیں دائر کرنے کا نوٹس، چیف جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعلی ٰ خیبرپختونخوا سے 3 ماہ میں رپورٹ طلب کر لی، وزیر اعلیٰ محمود خان مزید پڑھیں

saudi eid moon

سعودی عرب میں عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار ہوگی- سعودی ماہر فلکیات

ریاض: سعودی ماہر فلکیات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعہ کوچاند سورج غروب ہونے سے 13 منٹ پہلے ہی ڈوب جاے گا،29رمضان کومملکت میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں،سعودی عرب میں عیدالفطر 24 مئی بروز مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 05 21 at 2.49.47 PM

این ایف سی کی تشکیل غیر آئینی ہے، کورونا پر قابوپانے کے لیے سندھ کے لوگوں نے راہ دکھائی- وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں کوروناوائرس کیسز میں اضافہ ہورہا ہے،19ہزار424افراد سندھ میں کورونا سے متاثرہوئے ،گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناسے 20افراد جاں بحق ہوئے. وزیراعلیٰ سندھ کا مزید مزید پڑھیں

ce1a6893ed6e8f75c5b7dcb70bcde6bbed08eff0 640x320 1

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد50لاکھ اور ہلاکتیں تین لاکھ سے تجاوزکرگئی

ویب رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد50لاکھ 85 ہزارسے تجاوزکرگئی ، تین لاکھ29ہزار721سےزائدہلاکتیں، 20لاکھ24ہزار صحتیاب، امریکہ میں 95ہزارافراد ہلاک، سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں روس دوسرے، سپین تیسرے اور برازیل چوتھے نمبر پر آگیا۔

5e61f1423c01f

عالمی ادارہ صحت کاکورونا کے مریضوں میں اضافے پر تشویش

ویب رپورٹ : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس گریبیسس کی نیوز کانفرنس، عالمی ادارہ صحت کاکورونا کے مریضوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار،پچھلے 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ چھ ہزار نئےکیسز رپورٹ ہوئے، ان کا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں

Imran Khan final 696x392 2

بھارت کی جانب سے ایک فالس فلیگ آپریشن کے امکانات نہایت روشن اور واضح ہیں- وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کے9 لاکھ عسکری اہلکارکشمیریوں پر ستم ڈھا رہےہیں، کل ان قابض فوجیوں نےسری نگر میں 15 گھرنذرآتش کردیے، ہندوتوا پر ایمان رکھنےوالی قابض مزید پڑھیں

Fawad Chaudhry 1 1280x720 1

ملک میں عیدالفطر 24 مئی کو ہو گی، فواد چوہدری

 وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

thumbs b c 7be88749054d4a1c2c3853065bee1b30 1

پاکستان میں کرونا وائرس مرنے والوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری، اعدادوشمار کے مطابق مہلک وبا کے مزید 2193 کا شکار، ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 48,091 ہوگئی، کورونا میں مزید 32 زندگیاں نگل گیا. مزید پڑھیں

AP20080467147915

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوئے

پشاور:محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 351 ہوگئی ہے، صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 261 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبہ میں کورونا سے متاثرہ مزید پڑھیں

pak Pakistan PM Imran Khan 13oct 2019 afp 3

سکوک بانڈز سے 170% سےزائد کامنافع حاصل ہوا – وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ)کےذریعے 200 ارب کے سکوک بانڈز کےاجراء کےتاریخ سازمالی تجربےکےنتیجےمیں 170% سےزائد کامنافع حاصل ہوا مزید پڑھیں

B679B780 1A4F 4D4E 83A1 70A0B79344EE w1200 r1

بھارت کورونا بحران میں کشمریوں کی نسل کشی کر رہا ہے -چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد : اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ بھارت کورونا بحران میں کشمریوں کی نسل کشی کر رہا ہے، ہمارے پڑوس میں افغانستان مشکلات میں شکار ہے ، گزشتہ دنوں مزید پڑھیں